GB organic dry Fruits

GB organic dry Fruits

Share

گلگت شہر کی مشہور سوغات ڈرائی فروٹ جس میں بادام خوبانی کلاو سلاجیت اور سبز قہوہ (تمورو)شامل ہیں

26/05/2026

Organic Cherry 🍒 Jam made by me.

06/04/2026

خواجہ حسن نظامی نے ایک مرتبہ اپنے اخبار ” منادی“ میں لکھا کہ میں علامہ اقبال کو ہندوستان کا عظیم شاعر نہیں سمجھتا۔ انہیں دنوں علامہ اقبال کے گھٹنوں میں درد ہو گیا، خواجہ صاحب نے انہیں اپنا روغن فاسفورس بھیجا جس سے انہیں افاقہ ہو گیا۔
انہوں نے خواجہ صاحب کو خط لکھا کہ ” مجھے آپ کے روغن سے افاقہ ہوا ہے۔
خواجہ حسن نظامی نے وہ خط اپنے اخبار ” منادی“ میں شائع کر دیا کہ اس تیل کے متعلق شاعر اعظم ڈاکٹر اقبال کی کیا رائے ہے۔
علامہ اقبال نے ”منادی اخبار پڑھ کر کہا کہ
شکر ہے خواجہ صاحب کے روغن فاسفورس نے مجھے شاعر اعظم تو بنا دیا۔ 😀

(شاعروں

05/04/2026

کیکر کی پھلی کا قیمتی نسخہ بس ایک چٹکی کھالیں زندگی بھر دعا دوگے،

طریقہ استعمال-

کیکر کی پھلی کاایک بہت کارآمد اور اثر دار نسخہ بتاؤں گا۔ اس علاج کو چند دن استعمال کرنے سے گھٹنوں سے چکناہٹ کی کمی، جوڑوں کا درد، کمرمیں مہروں کا درد، جسم اور ہڈیوں میں درد اور جوڑوں سے ٹک ٹک کی آوازیں آنا۔ انشاءاللہ یہ تمام تر تکالیف ختم ہوجائیں گیں۔ اس کے علاوہ یہ نسخہ مردوں اور خواتین کی پوشیدہ کمزوری کے لیے بے حد ضروری ہے ۔
اس کے علاج کے استعمال سے خواتین کو تھکاوٹ اورسستی نہیں ہوتی۔ آئیے جانتے ہیں اس نسخے کو بنانے اور استعمال کرنے کا آسان طریقہ۔ کیکر کا درخت جسے ببول کا درخت بھی کہتے ہیں۔یہ ہمارے ارد گر د سڑکوں کے کنارے پاس اور کھیتوں میں ہرجگہ موجود ہوتا ہےاس درخت کی چھال اس کے پتے اس کی گوند اور اس کی پھلی دار بیج ہر چیز میں ہمارے جسم کی بہت سی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے۔ لیکن آج ہم جانیں گے کیکر کی پھلی کا ایک بہت زبردست استعمال

ھوالشافی۔

۔ کیکر سے ان پھلیوں کو توڑ لیں۔ اور ان کو سائے میں خشک کرلیں۔ جب پھلیاں خشک ہوجائیں تو ان کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔ اور کسی ہوا بند جار میں محفوظ کرلیں۔ آپ اس سفوف کو استعمال کرنے کے دوطریقے ہیں۔
اگر آپ کے جسم میں کسی بھی حصے میں درد ہوتو جیسا کہ جوڑوں کادرد ہو، ہڈیوں کادرد ہو، کمرکا درد ہو، گھٹنوں کا تکلیف کا ، ہڈیوں کا کوئی بھی مسئلہ ہو تو صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچ کیکر کی پھلی کا سفوف اور ایک چمچ شہد ملا کر استعمال کریں ۔ آپ کی ہڈیوں کی کمزور اور خشک جوڑ اور جوانی جیسے لیسدار اور مضبوط ہوجائیں گے۔ اس کے علاوہ اگر آپ پوشیدہ کمزوری کا شکا ر ہیں۔ چاہےتو وہ مرد اور یا عورت۔ انہیں چاہیے کہ پچاس کیکرکےپھلی کے پاؤڈر میں بیس گرام مصری ملاکر مکس کرلیں ۔ اب اس سفوف کو صبح اور شام ایک گلاس نیم گر م پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
میرے ایسے بہن بھائی جن کے سپرمز مرچکے ہیں یا پھر کمزور ہیں۔ اس طریقہ علاج سے انشاءاللہ شفاء ہوگی ۔ مگر یاد رکھیں اس علاج کو بیس سال کے بعد ہی استعمال کریں ۔ اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو مصری اور شہد کے بغیر استعمال کریں۔ اس کے علاوہ اس علاج کا کوئی نقصان نہیں

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

24/01/2026

برفانی سردی، ایل پی جی گیس کا حملہ اور خوبانی
Abdul Rehman Ghazi تحریر: ڈاکٹر عبدالرحمن غازی

اپنے اوپر گزرنے والی ایک ڈراونی رات ایک نصیحت آموز واقعہ ۔
محترم داود صاحب اور سالک صاحب استاذ جامعہ علوم غواڑی، بلتستان کے اصرار پر یہ تحریر لکھ رہا ہوں تاکہ دوسرے لوگوں تک یہ آزمودہ نسخہ پہنچے۔

نومبر کے ماہ میں اس سال سکردو میں بہت سردی تھی۔ رات کا درجہ حرارت بہت گر جاتا تھا۔ میں نے سکردو اورگلگت کی سردی میں کبھی بھی اپنے کمرے میں کسی قسم کا ہیٹر یا انگیٹھی نہی لگائ۔ میری غواڑی سکردو موجودگی میں ایک مہمان آ گیا۔ میں اور میرے ملازم تو عادی تھے لیکن مہمان کی حالت پتلی ہوگئ۔ میں نے سوچا کمرہ کچھ گرم کر لیتے ہیں تاکہ اسکو تھوڑا سکون ملے۔ ہیٹر وغیرہ تو موجود نہی تھا لیکن ایل پی جی گیس کا چھوٹا سلندر اور اسکے اوپر لگا سٹوو موجود تھا جس پرکبھی کبھار چائے وغیرہ بنا لیتے تھے۔ میں نے ایک چھوٹی پتیلی میں پانی ڈال کر اس پر رکھا اور آگ لگا دی۔ مقصد صرف پانی گرم کرنا اور کمرے کو ہلکہ سا گرم کرنا مقصود تھا۔ پانی کے دیگر مقاصد کمرے میں نمی پیدا کرنا اور ان جلی گیس کو ٹریپ کرنا بھی تھا۔
ایک گھنٹہ بعد مہمان گہری نیند سوگیا۔ میں نے گیس سلنڈر بند کیا اور خود بھی سوگیا۔ ناجانے مہمان کب اٹھا اس نے گیس سلنڈر کے چوہلےکو پھر چلا دیا۔ اور سو گیا۔
صبح تین بجے کے قریب واش روم جانے کی غرض سے اٹھا۔ دماغ پرسکوں ہلکہ پھلکہ لیکن بیڈ سے اتر کر کھڑے ہوتے ہی گرگیا۔ کوئ سمجھ نہ آئ کیا ہوا۔ دوبارہ اٹھا واش روم کے دروازہ تک گیا پھر گرگیا۔ دماغ بلکل خالی اور ننیند کا غلبہ لیکن پیشاب بھی تیز آیا ہوا۔ دروازہ اور دیوار کو پکڑ کر اندر گیا۔ انڈین ٹائلٹ تھا اٹھ کر آزار بند باندھا جونہی سنک تک پہنچا پھر گرگیا۔ اب کی بار سر اتنی شدت سے پھٹنے لگا کہ ناقابل برداشت۔ تب جا کر احساس ہوا کہ کوئ گڑ بڑ ہوگئ ہے۔ رینگتے ہوئے کمرے میں داخل ہوا اور جلتا چوہلا بند کیا۔ اسی کھٹ پٹ میں ساتھ والے بیڈ پر پڑے ہوئے مہمان نے آواز دی کہ کیا ہوا۔ میں نے بولا فورن اٹھو چوہلا باہر نکالو، کھڑکیاں دروازے کھولو اور میں بھی دیوار کو پکڑ کر باہر نکل گیا۔
ہمارا کمرہ دریا کی طرف تھا باہر بہت زیادہ ٹھنڈ تھی۔ سر پر کمبل ڈالوں تو پٹھنے لگے اتاروں تو سردی سے جمنے لگے۔ باہر حال سر نیچے اور ٹانگیں اوپر ہوگیئں۔
مہمان پر نیند کا غلبہ رہا اسنے سوچا کہ سفر کی تھکاوٹ ہے وہ کمرے میں جا کر سوگیا۔ اسکا دماغ اتنا ماوف ہوگیا تھا کہ اس ساری کاروائ کو آنکھوں سے دیکھنے کے بعد بھی اسے کچھ پتہ نہ چلا کہ کیا ہوگیا۔
میں نے اپنے دو ملازم بلائے اور انسے کہا مہمان کو باہر نکالیں۔ جب اس کو باہر لایا گیا تو انتہائ بری حالت۔ اسکا سر بھی پھٹنے لگا تھا۔ غواڑی ایک چھوٹا قصبہ ہے۔ ہسپتال اور ڈاکٹرز کی رسائ ہر وقت دستیاب نہ ہے۔ بڑا ہسپتال دو گھنٹے کی مسافت پر سکردو شہر میں تھا۔ گاڑی تو موجود تھی لیکن چلانے والا میں خود تھا۔ انہی برے حالات میں ریسٹ ہاوس کے ساتھ والے کمرے میں سویا ہوا شگر کا ایک بندہ آوازوں کے شور سے بیدار ہوکر باہر نکلا۔ اسنے جب سارے ماحول کو دیکھا تو بولا ڈاکٹر صاحب خشک خوبانی کھاو خشک خوبانی۔ جب ہم پہاڑوں کی چوٹیوں پر جاتے ہیں تو کبھی کبھی آکسیجن کم ہونے سے سر نیچے اور ٹانگیں اوپر ہو جاتی ہیں۔ خوبانی کھانے سے ہم ٹھیک ہوجاتے ہیں۔
میرا ملازم خشک خوبانیاں لے آیا۔ بس پھر کیا تھا جادو ہوگیا۔ ایک پر نہی پورے دو بندوں پر ایک ہی وقت میں خالص تجربات۔ ایک ایک خوبانی کھاتے گئے اور زندگی میں واپس آتے گئے۔ حیرت انگیز نتائیج۔ آٹھ دس دانے کھانے کے بعد ہم دونوں کے پلاہٹ زادہ چہرے اور کان لال سرخ ہوگئے۔ ہم نے ایک دوسرے کی طرف دیکھ کر ہنسنا شروع کردیا۔ باقی لوگوں نے ہماری ہنسی کو دیکھ کر سکون کا سانس لیا۔ اتنے میں آٹھ بج گئے۔ باہر دھوپ میں بیٹھے۔ بھر پور ناشتہ کیا۔ سارا دن اس طرح کام کیا کہ کبھی کچھ ہوا ہی نہ تھا۔
اگلے کئ روز تک مہمان سہما رہا اور بار بار تزکرہ کرے کہ آپ رات کو بیدار نہ ہوتے تو گیس اپنا کام کر گئ تھی۔ ہم نے سوئے رہنا تھا ہمیشہ کے لیئے۔ اور ہوتا بھی یہ ہی ہے۔ گیس دماغ کو ماوف کر دیتی ہے بندہ پڑا ہوا آنکھیں کھول بھی لے تو اس کو پتہ ہی نہی چلتا کہ کیا ہورہا ہے۔ جب تھوڑی آکسیجن ملے تو یہ شدید پھٹنا شروع ہوجاتا ہے۔
بلند وبالا پہاڑوں پر کثرت سے اگنے والی خوبانی میرے اللہ کا ان لوگوں کے لیئے حسین تحفہ ہے۔ یہاں پر آکسیجن کم ہو جاتی ہے جسے خوبانی کا ایک دانہ ہی درست کرنا شروع کردیتا ہے۔
یہ مشاہدہ میرے پاس ایک امانت تھی آپ تک پہچا دیا کہ شائد اس طریقہ سے اللہ کسی کی جان آپ کے ہاتھوں بچا لے۔

شکریہ۔ دعا گو اور طالب دعا
ڈاکٙر عبدالرحمان غازی۔

Photos from GB organic dry Fruits's post 18/01/2026

shilajeet #
خالص آفتابی سلاجیت(لیبارٹری ٹیسٹد)
سلاجیت گلگت سیاچن اور ہمالیہ کے پہاڑوں پر ہوتی ہے
خالص آفتابی سلاجیت میں 84 سے زائد قدرتی وٹامنز پائے جاتے ہیں جو کہ
جوڑوں کا درد،
ہڈیوں کی کمزوری،
کمر درد،کمزوری
حافظہ کی کمزوری،
ٹوٹی ہڈیاں جوڑنے،
سر کے بال ٹوٹنا،
باڈی بلڈنگ،
شوگر کا علاج،
دماغی کمزوری،
جسمانی کمزوری، سمیت بیشمار بیماریوں کیلئے مفید ہے
سلاجیت کے خالص ہونے کی گارنٹی ہے لیبارٹری ٹیسٹ شدہ ہے آپ بھی اپنی تسلی کے لئے لیبارٹری سے چیک کرا سکتے ہیں
سلاجیت استعمال کا طریقہ:
ماچس کی ایک تیلی کے اوپر لگے مصالحے کے برابر یا زیادہ سے زیادہ ایک چنہ کے برابر مقدار ایک کپ نیم گرم پانی، دودھ یا گرین ٹی, میں ملا کر پی لیں
خالص آفتابی سلاجیت پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ خریدنے کے لئے ابھی واٹس ایپ میسج کریں
10 گرام سلاجیت1200روپے
20 گرام سلاجیت 2400روپے
ہوم ڈیلیوری فری
نوٹ:ہائی بلڈ پریشر یا دیگر امراض کے مریض سلاجیت کھانے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔

06/01/2026

05/01/2026

ہمارے ہاں لگتی اور چترالی ٹوپیوں کی وسیع رینج دستیاب ہے ۔
ہرقسم کے ہینڈی کرافٹس ارزاں نرخ پر ملتے ہیں۔

16/12/2025

چکوترے کا جوس (گریپ فروٹ جوس) وٹامن سی، اینٹی آکسیڈنٹس اور فائبر سے بھرپور ہوتا ہے، جو قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے، جلد کے لیے اچھا ہے، کولیسٹرول کم کرتا ہے، وزن میں کمی اور ذہنی تناؤ کم کرنے میں مدد دیتا ہے. اس کا جوس خون صاف کرتا ہے، جگر کی صحت بہتر بناتا ہے، اور ہاضمے میں مدد کرتا ہے، لیکن بلغمی مزاج کے افراد اور کچھ ادویات لینے والے افراد کو اس کے استعمال سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کرنا چاہیے.
فوائد
** قوتِ مدافعت:** وٹامن سی انفیکشنز سے لڑنے میں مدد دیتا ہے.
** جلد کی صحت:** کولیجن بڑھاتا ہے، جھریوں سے بچاتا ہے، اور جلد کے داغ دھبے کم کرتا ہے.
** دل کی صحت:** LDL (خراب کولیسٹرول) کم کرتا ہے.
** وزن میں کمی:** کم کیلوریز اور زیادہ فائبر کی وجہ سے وزن کنٹرول کرتا ہے.
** ذہنی صحت:** ذہنی دباؤ اور بے چینی کم کرنے میں مددگار ہے.
** جگر اور معدہ:** خون پیدا کرنے کی صلاحیت بڑھاتا ہے اور ہاضمے کو بہتر کرتا ہے.
احتیاط
** بلغمی مزاج:** بلغمی مزاج کے افراد کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے.
** ادویات:** امراضِ قلب کی بعض ادویات کے ساتھ اس کا استعمال خطرناک ہو سکتا ہے، اس لیے معالج سے مشورہ ضروری ہے.
** کینسر کا خطرہ:** ایک تحقیق کے مطابق اس کا زیادہ استعمال میلانوما (جلد کا کینسر) کے خطرے کو بڑھا سکتا

27/11/2025

خالص چھوٹی بیری کاشہد

Photos from GB organic dry Fruits's post 19/11/2025

پیش خدمت ہے آج کا رنگ برنگا، دل للچاتا مکس ڈرائی فروٹ پلیٹر👇
🍍 پائن ایپل
🍒 چیری
🍌ڈرائی بناناہ
🥭 ڈرائی مینگو
🥝 ڈرائی کیوی
🍊 ڈرائی پپیتا
🍒 دیسی ڈرائی چیری
🖤 بلیک ریزن
مکس ڈرائی فروٹ:2000روپے کلو

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Gilgit City
Hunza
15100