Fazal Gilgiti
اللہ کی رحمتوں سے مایوس نہ ہو
تانگیر جگلوٹ کا منظر
06/04/2024
this is place where I can find happiness.
05/04/2024
رمضان المبارک کے آخری جمعہ ۔۔۔۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ نے انسان کو حیرت انگیز صلاحیتوں سے نوازا ہے جن کا استعمال انسان کی عملی زندگی میں سامنے آتا ہے۔ ایک مسلمان ان صلاحیتوں کو صحیح معنوں میں رمضان کے بابرکت مہینے میں بروئے کار لاتا ہے۔اسی لیے ایک مسلمان ہونا نہ صرف رحمتِ خداوندی ہے بلکہ ایک احسانِ عظیم بھی ہے جس کو عملی زندگی میں برتنا ہی حقیقت پسندی ہے۔ لیکن آج کا مسلمان اس حقیقت پسندی سے کوسوں دور ہے ۔رمضان کا مہینہ ہر سال یہی درس دینے آتا ہے کہ زبان سے مسلمان بننے کی بجائے دل سے بنو تاکہ دنیا تمہاری قدر کرے اور اگر ایسا نہیں کرو گے تو ہمیشہ در بدر رہو گے ۔
اللہ پاک جمعہ کی نماز ادا کرنے کی توفیق دیں ،چھوٹی موٹی ساری گناہیں معاف کردیں۔۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Hunza
15100