Maaz Alam Offical
Military �
25/07/2024
گلگت بلتستان سکاؤٹس میں 8 اگست سے 10 اگست تک بھرتیاں شروع ہیں خواہشمند حضرات اپنے تعلیمی اسناد لے کر مقررہ تاریخ کو صبح 07:00 بجے حاضر ہو جائیں
23/07/2024
خلیل الرحمٰن کمر صاحب لکھتے ہیں ؛
"ٹھرَک اور سڑک انسان کو کہیں بھی لے جا سکتی ہے "
😂
29/06/2024
معروف قوال نعت خواں عباس ابدالی شادی کے مقدس رشتے سے منسلک ہو گئے اللہ تعالی ازدواجی زندگی کو خوشیوں سے بھرپور کر دے آمین
گلگت بلتستان کے مشہور نعت خواں عباس ابدالی بھابی کو پیارے ہوگئے اللہ تعالیٰ ازدواجی زندگی کو خوشیوں سے بھرپور کر دے آمین ❤️
استور ہیڈکوارٹر کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی،بااثر ٹھیکیدار بےلگام|| حلقے کا منتخب نمائندہ وزیر داخلہ شمس لون کے بلند و بانگ دعوؤں کا پول کھول گیا
21/06/2024
جنرل باجوہ نے بیوی کے سامنے بدتمیزی کا جواب مسکراہٹ سے دیا تھا.. ظرف ظرف کی بات ہے..😛🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hunza