Rooh ki Giza

Rooh ki Giza

Share

ALLAH.

14/06/2026

Durood Shareef

14/06/2026

Surah Rehman

13/06/2026

Wazeefa

13/06/2026

Allah

13/06/2026

Naat Shareef

13/06/2026

بت صرف مٹی کے تراشے ہوئے مجسمے نہیں ہوتے...
کبھی کبھی جیتے جاگتے انسان بھی بت بن جایا کرتے ہیں،،،کبھی ہماری چاہتیں اور خواہشات بھی بت بن جایا کرتی ہیں،،پتا ہے کیسے؟؟ جب ہم انہیں اللہ سے بڑھ کر چاہنے لگ جائیں..
اللہ سے زیادہ انہیں وقت دینے لگ جائیں....
اس کے کلام کو چھوڑ کر انہیں سننے لگ جائیں...
تو یہ سب انسان،چاہتیں،خواہشات سب بت بن جاتے ہیں ،،،
اور پھر ہم توڑ دیئے جاتے ہیں،،، بکھیر دیئے جاتے ہیں کیوں سکون تو صرف اللہ کی بندگی میں ہے اللہ کو چھوڑ کر سکون کس کو مل سکا ہے.

12/06/2026

Jumma Mubarak

10/06/2026

Surah Masad

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hyderabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Latifabad
Hyderabad