Ali kkm 31
#alikkm
31/05/2025
*TANDO ALLAHYAR POLICE*
📞 _*022-9250730*
*Date: 28/05/2025*
*PRESS RELEASE*
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری.
👈 250 گرام چرس
👈 730 عدد مین پڑی
👈 5295 پڑی انڈین گٹکا
👈 40 کلو خام مال
👈 01 عدد غیر قانونی اسلحہ بمعہ 03 رائونڈ
👈 10 ملزمان گرفتار
سرکار کی مدعیت میں 10 مقدمات درج۔
تفصیلات کے مطابق۔
⏪ ایس ایچ او بی سیکشن کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث 03 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 200 عدد مین پڑی، 4950 پڑی انڈین گٹکا اور 40 کلو خام مال برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 03 مقدمات درج کر دیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام:1- اقبال عرف فوٹو خان ولد ناتھو خان
2- ارشد علی ولد محمد عباس
3۔ منٹھار ولد محمد سومار
*Crime No: 113,114,115/2025*
⏪ ایس ایچ او اے سیکشن اور انچارج مددگار کی مخفی اطلاع پر کارروائیاں، منشیات فروشی میں ملوث 05 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 200 عدد مین پڑی، 345 پڑی انڈین گٹکا، 250 گرام چرس اور 01 عدد غیر قانونی اسلحہ بمعہ 03 رائونڈ برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 05 مقدمات درج کر دیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام:1- محمد عتیق ولد ممتاز علی
2- راشد ولد نور محمد
3- عبدالقادر ولد محمد جمن
4- چندر ولد راموں
5۔ ویرم ولد بھورو
*Crime No: 180,181,182,183,184/2025*
👈 ایس ایچ او نصرپور کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 180 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزم بنام:1- راشد علی ولد سائینداد
*Crime No: 31/2025*
⏪ ایس ایچ او بکیرا شریف کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 150 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزم بنام:1- نادر علی ولد خمیسو
*Crime No: 72/2025*
*PRO TO SSP TANDOALLAHYAR*
DIGP Hyderabad Range
Sayed Saleem Shah PSP
30/05/2025
Hi guys like page to more pubg videos
Click here to claim your Sponsored Listing.