All Entrance Test
All Entrance Test Official Website Page by Muhammad Shoaib Fahmee
30/05/2026
منافقت کریں
منہ پر مکر جائیں
اونچی آواز میں جھوٹ بول کر جیت جائیں
چالیں چلیں
کسی کو نیچا دکھانے کے لیے جس حد تک جا سکتے چلے جائیں
اپنے عیبوں کو چھپا کر کسی اور پر ڈال کر جتنا اسے سرعام رسوا کر سکتے ہیں کر لیں
مگر صرف ایک بار آسمان کی طرف دیکھنا
وہ جو اوپر بیٹھا ہے نا.....
وہ جس کے سائے میں تم یہ سب کرتے ہو...
وہ اللّہ بہت طاقت والا ہے
پتہ ہے آپکو کہ وہ بھولنے والا بھی نہیں ہے
اور سب سے باریک نظر ہے اسکی
سب... یعنی سب دیکھتا ہے... سب....
بس اتنا کسی کو ستاؤ جتنی جہنم کی آگ برداشت کر سکو وہ آگ جو چربی تک پگھلا دے گی جس سے دماغ کی کھوپڑی پھٹ جائے گی.....
اور ہاں اگر جہنم کا بھی ڈر نہیں....اسکے بندوں کے لیے زمین تنگ کرتے وقت اللہ سے بھی حیا نہیں آتی تو یاد رکھنا بہت سے ظالم، خود غرض، جھوٹے، دھوکے باز، منافق، حق کو دبانے والے لوگوں کے لیے اللہ اپنی زمین اور اسکے وسائل تنگ کر دیتا ہے اتنا کہ وہ بے بس ہوجاتے ہیں مگر کچھ کر نہیں پاتے.... اور انہیں ذلت کے ساتھ ہی موت آتی ہے...
لوگوں کی آہوں سے ڈریں!!!.....
انکے صبر کی برداشت سے ڈریں!!.....
کوئ آپکی وجہ سے اللہ کے سامنے رو لے اس بات سے ڈریں...!.!....
ورنہ آپکو تو کوئ فرق نہیں پڑتا مگر کچھ لوگ اللہ کے لاڈلے ہوتے ہیں اور اللہ انہیں تنگ کرنے والوں کو نہی چھوڑتا بدلہ ضرور لیتا ہے!!
30/05/2026
Punjab Police Special Branch Jobs
Last Date is 15 June 2026
*Upcoming Jobs UPDATE*
1. Assistant Director FIA
2. Inspector FIA
3. Naib Tehsildar
4. Intelligence Officer
5. Deputy Accountant
6. Assistant Director PESSI
7. Manager Auqaf
8. Canal Patwari
9. Assistant Vernicular Clerk
"خود کو سستا نہ کرو، دنیا تمہیں اسی قیمت پر خریدے گی جو تم نے خود لگائی ہو۔"
صحبتوں کو معمولی نا سمجھیں۔۔ صحبتوں کے رنگ تربیتوں کو پھیکا کر دیتے ہیں...!!!
ڈئیر سٹوڈنٹس متوجہ ہوں۔
فیڈرل پبلک سروس کمیشن ایڈورٹائزمنٹ نمبر 03 میں لیکچرر جابز کے آنے کے چانسز کافی زیادہ ہیں۔
انسان روٹی کی کمی سے کم، اپنوں کی بےحسی سے زیادہ ٹوٹتا ہے...!!! 🖤
27/05/2026
Situation Vacant
Applications are invited from suitable candidates for vacant positions at Cadet College Sanghar.
Last Date to Apply: 07 June 2026
Interested candidates are advised to submit their applications before the closing date.
27/05/2026
𝗖𝗮𝗿𝗲𝗲𝗿 𝗢𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁𝘂𝗻𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀 𝗮𝘁 𝗦𝗭𝗔𝗕𝗜𝗦𝗧 𝗨𝗻𝗶𝘃𝗲𝗿𝘀𝗶𝘁𝘆 - 𝗞𝗮𝗿𝗮𝗰𝗵𝗶 𝗖𝗮𝗺𝗽𝘂𝘀
SZABIST University is inviting applications for multiple Faculty and Staff Positions across diverse disciplines.
📌 𝗙𝗮𝗰𝘂𝗹𝘁𝘆 𝗢𝗽𝗲𝗻𝗶𝗻𝗴𝘀:
• Computer Science
• Robotics & Artificial Intelligence
• Biosciences
• Public Health
• Social Sciences
• Management Sciences
• Law
• Education
📌 𝗦𝘁𝗮𝗳𝗳 𝗢𝗽𝗲𝗻𝗶𝗻𝗴𝘀:
• Senior Software Engineer – ZABSolutions
• Assistant Controller – Examinations
• Assistant Manager – University Advancement
• Lab Engineers
• IT Officer & IT Assistant Officer Services
✨ We offer competitive salary packages and benefits including:
✔ Annual Bonus
✔ Health Insurance
✔ Research Incentives
✔ Inflation & Performance Increments
✔ Continuing Education Opportunities
📅 Last Date to Apply: June 7, 2026
📩 Apply online through https://szabist.edu.pk/job-opportunities-2 and fill the Faculty/Staff Application Form. Send your updated CV along with supporting documents to [email protected]. Mention the position applied in the subject line.
اصل قربانی تو باپ بیٹے کی گفتگو تھی, دنبہ کی قربانی تو اس کا فدیہ تھا, ہمیں دنبہ یاد رہا گفتگو یاد نہ رہی...!!!
عید مبارک!
Click here to claim your Sponsored Listing.