Meer صاحب

Meer صاحب

Share

Anaesthesiologist👨‍⚕️

17/03/2026

ایک ایرانی خاتون شہید کی ایک دردناک تصویر جو ہاتھ میں دعا کی تسبیح پکڑے ہوئے ہے۔

وہ شیراز کی القدس اسٹریٹ پر نماز ظہر کے بعد صہیونی بمباری میں شہید ہوگئیں۔

01/03/2026

مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا ایک بزرگ اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کو جنت میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے آمین ثم آمین 😭
😢😭😢😭

06/08/2024
07/05/2024

Allah ham sab ki hifazat kray

10/09/2023

Beautiful evening in Badshahi masque

31/07/2023

خانہ کعبہ کو چُھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے یا رب مجھے اور پوسٹ پڑھنے والے کو"مکہ مدینہ" کی حاضری نصیب فرما آمین

16/06/2023

‏تم پیسے کو اپنے کنٹرول میں کر لو...
تمہاری ٹنڈ بھی دنیا کو سٹائل لگے گی😂😁

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Islamabad