Daily Hadees e pak

Daily Hadees e pak

Share

boy

27/08/2026
27/08/2026

🌹 حدیثِ مبارک پڑھیں اور آگے شیئر کریں۔
❤️ پوسٹ کو لائک، کمنٹ اور شیئر ضرور کریں۔
✨ ربیع الاول کی بابرکت ساعتوں میں حضورِ اکرم ﷺ کا پیغام عام کریں اور کثرت سے درود و سلام پڑھیں۔

26/08/2026

🌹جشنِ میلاد النبی ﷺ مبارک ہو 🌹

✨ میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو ✨

وہ آئے تو کائنات کو نور مل گیا،
وہ آئے تو انسانیت کو شعور مل گیا،
وہ آئے تو دلوں کو قرار مل گیا،
وہ آئے تو رب کی رحمتوں کا اظہار مل گیا۔ ❤️

🌹 وہ رحمتِ عالم ﷺ، وہ محبوبِ خدا ﷺ،
وہ فخرِ موجودات ﷺ، وہ شفیعِ امت ﷺ۔

صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلَیْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم 🌹

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Islamabad
Islamabad