Wasi News Network

Wasi News Network

Share

Latest News & Updates | Keeping You Informed | Trusted & Timely Reports

07/06/2026

پیپلز پارٹی نے صرف عوام کی خدمت کی ہے، ہماری پارٹی کو صرف خدمت کرنا آتی ہے۔ آپ ووٹ ا ہے ۔ آپ دیں ہم گلگت کو بھی سندھ جیسا جدید اور پڑھا لکھا بنا دیں گے ۔ آصفہ بھٹو زرداری

06/06/2026

اس لڑکی کو کون جانتا ہے؟

06/06/2026

كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ ۝ وَيَبْقَى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ ۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

05/06/2026

افسوس! پاکستان کے بہت سے غریب بچے آج بھی بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ ہمارے حکمران صرف ووٹ کی سیاست میں مصروف ہیں، مگر ان معصوم بچوں کی تکالیف پر توجہ نہیں دیتے۔ بچوں کا بہتر مستقبل ہی پاکستان کا روشن مستقبل ہے۔ 💔🇵🇰

04/06/2026

نمازِ فجر کے وقت نیند سب سے زیادہ پُرسکون ہوتی ہے، لیکن جو شخص اُس سکون کو اللہ کی رضا کے لیے قربان کرتا ہے، اللہ پاک اُس کے رزق میں بے حساب برکت، زندگی میں کامیابی، اور آخرت میں بلند درجات عطا فرماتا ہے۔ بے شک، نماز نیند سے بہتر ہے۔ ❤️

03/06/2026

Had I been given more time to serve, the dollar would have been around 104.

29/05/2026

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
See more

27/05/2026

قربانی کا گوشت تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے:

ایک حصہ اپنے اور اپنے گھر والوں کے لیے
ایک حصہ رشتہ داروں اور دوستوں کے لیے
ایک حصہ ضرورت مندوں اور غریبوں کے لیے

27/05/2026

Eid Mubarak to all my family and friends! 🌙✨

24/05/2026

عجیب جنگ تھی... لڑا ایران زخم اسرائیل نے کھائے، شکست امریکہ کے حصے میں آئی، فائدہ چین لے گیا، عزت ایران کو ملی بے عزتی بھارت کی ہوئی... اور آخر میں مہنگا پٹرول پھر پاکستانیوں کے نصیب میں آ گیا۔ .

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

I-8 Marakaz
Islamabad