Jawad Abbasi

Jawad Abbasi

Share

#اللہ_سب_سے_بڑا بادشاہ ھے

10/03/2024

16/01/2024

16/01/2024

یا اللہ میری میں گواہی دیتا ہوں ہمارے پڑوسی نواز صاحب مرحوم بہت اچھے انسان تھے پڑوس میں اور سب محلے داروں کے ساتھ بہت اچھی زندگی گزاری
یا اللہ مرحوم نواز صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ان کی آخرت کی سب منازل آسان فرمائے

11/01/2024

سب شئیر کریں

11/01/2024

08/01/2024
06/01/2024

اخبارات میں بیرون ممالک نوکری کا اشتہار ایجنسی اصل ہے یا فراڈ چیک کرنے کا طریقہ

بیورو آف ایمگریشن میں جتنی بھی اوورسیز ایجنسیاں رجسٹرڈ ہیں ان کا لائسنس نمبر 4 ڈیجٹس کا ہوتا ہے۔

آپ کو طریقہ کار سمجھانے کے لئے میں نے اخبار سے ایک اشتہار لیا یہ بہت پرانا ہے اس پر فوکس نہیں کرنا جو سمجھانا ہے اس پر فوکس کرنا ہے۔

آپ جب بھی کسی اخبار میں بیرون ممالک نوکری کا اشتہار دیکھیں تو سب سے پہلا کام یہ ہے کہ جہاں ایجنسی کا نام لکھا ہوتا ہے وہیں 4 ڈیجنٹس تلاش کرنے ہیں یہ ایجنسی کا لائسنس نمبر ہے، اور یہ بہت چھوٹے حروف میں لکھا ہوتا ہے جسے تلاش کرنا تھوڑا مشکل ہے اس لئے اس حصہ کو ذوم کر کے بڑا کریں۔ اگر آپ کو یہ 4 ڈیجنٹس نمبر نہ ملے تو پھر اس اشتہار کو چھوڑ دیں ان سے رابطہ کی ضرورت نہیں۔

اور جب آپ کو اشتہار میں یہ 4 ڈیجٹس مل جائیں تو پھر بیورو آف ایمگریشن کی ویب سائٹ پر فاران جاب پر کلک کریں اور
اس کے بعد جہاں لائسنس نمبر کا بکس ہے وہاں یہ 4 ڈیجٹس لکھیں اور
نیچے سرچ پر کلک کریں
اسی پیج پر اس کے نیچے نوکریاں ملیں گی، اس میں اپنی پسند کی نوکری دیکھیں اور یہیں سے منتخب کریں۔

اگر 4 ڈیجٹس لگانے سے سرچ کرنے پر نیچے پیج صاف ملے اور جاب نہیں ہوں تو پھر سمجھ لیں کہ اخباری اشتہار والی نوکریاں جعلی ہیں۔

جب جاب منتخب کرنے کو دل ہو تو ملازم کی تعداد پر فوکس کریں اگر 1 بندہ چاہئے تو پھر ڈیل نہ کریں کیونکہ سینکڑوں لوگ اس پر بک کر لئے ہوتے ہیں ایجنسی نے اور ایڈوانس پر رقم انویسٹ کرتے ہیں۔ اس پر ڈیل نہ کریں وقت ضائع ہو گا پیسے واپس مل جائیں گے۔ اگر ملازمتوں کی تعداد زیادہ ہو تو پھر ڈیل کر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ دوسرے آپشن بھی چیک کر لیں، جیسے تنخواہ راضی ہوں تو آگے بڑھیں۔

جو نوکری پسند ہو اس پر کلک کرنے سے نوکری کی مکمل تفصیل اور ایجنسی کی مکمل تفصیل آپ کے سامنے ہو گی۔

بیورو آف ایمگریشن کا لنک دے رہا ہوں اس کو کاپی کر کے گوگل سے سرچ کر کے سیف کر لیں۔

https://beoe.gov.pk/foreign-jobs

اس کے ساتھ تصویر بھی لگا دی ہے جس سے آپ کو طریقہ کار سمجھنا آسان ہو گا۔

30/12/2023

#کشمیر

゚viralシ

26/12/2023

حاسدین و بلاوجہ کی نفرت کرنے والے ہی دراصل آپ کی کامیابی کے ضامن ہوتے ہیں
تیری ہر عـــــطا پر اَلْـحَمْـدُلِلــہ🖤
میری ہر خطا پر' اَسْـتَغْفِــــــرُ اللّــہ•💫💕👍

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Islamabad