amazing words
Facebook family and friends
09/04/2025
To The Queen Who Rules My Heart ❤️❤️
09/04/2025
Ozge yagiz🔥🔥
Her In 📍Pin Hair
08/04/2025
گلاب سارے کے سارے صدقے
اے جانِ جاناں تمہارے صدقے
وہ مسکرائے تو اس کے سر سے
کروں میں لاکھوں ستارے صدقے ❣️
23/03/2025
Love you all 💝💝💝💝
14/03/2025
تجھـے لکھوں میں ، دھــڑکن دل کـی
یـا تجھ کو ابـر کـی ، رِم جِھـم لکھوں_🥀
کبھی کہہ دوں ، تجھـے میں جـاں اپنی
کبھی تجھ کو ، تُم
ہاں جانِ جاناں تُم !
تُم اکثر پوچھتے ہوں ناں
کہ
کہ تُم میرے لیے
کیا ہو
ہاں
تو
آج سُنو !
تُم وہ ہو ، جو کوئی اور نہیں ہو سکتا !
تُم وہ ہو جسے
بُھلایا
نہیں
جا سکتا !
تُم وہ ہو
جسے رُلایا
نہیں
جا سکتا !
جس کی مسکان
پر
دل و جاں
لُٹانے کو
دل کرتا ہے تُم وہ ہو !
جس سے
زندگی میں
رنگ ہیں
تُم وہ ہو !
جو کوئی
چاہ کر بھی
نہیں
بن سکتا !
تُم اللّٰہ کی
بنائی ہوئی
وہ چیز
ہو
جسے دیکھ
کر
یوں محسوس
ہوتا ہے کہ
بس یہی
زندگی ہے !!
یہی وہ
لمحہِ سکوں ہے!!
جس کا
متبادل نہ
کوئی
سائنسدان
ایجاد کر
سکتا ہے !
نہ کوئی کُھوجی
کھوج
سکتا ہے !
تُم ڈوبتے کے لیے
مسیحا ہو!
، تُم اندھے کے
لیے
بینائی ہو !
تُم وہ سب
ہو
جس کی تلاش
میں
لوگ زندگیاں
گنوا
دیتے ہیں !
تم صحرا
کا وہ
واحد
کنواں ہو ،
جس سے
صرف پانی
نہیں لیا
جاتا
بلکہ اُسے
پُوجا
جاتا ہے !!
اُس کے
صدقے ،واری
جایا
جاتا ہے !!!
تُم اندھیرے
میں
چراغ ہو !
تُم دھوپ
میں
بارش ہو !
تُم اکیلے
مسافر
کے
ہمسفر ہو !
تُم شاعری ہو !!!!!!
تُم غزل ہو !
تُم فلسفہ ہو !
تُم شراب ہو !
تُم آب ہو !
تُم ریت ہو !
یاااااااررر !
کیسے کہوں کہ تُم کیا ہو ''
تُم زندگی ہو ، تُم جان ہو ، تُم جانِ جہاں ہو ، تُم روحِ من ہو ، تُم دھڑکن ہو ، تُم ایک ناقابلِ یقین سی کیفیت ہو ، تُم کرشمہ ہو !
اور سب سے حسیں احساس کہ تُم میری مُحبت ہو
14/03/2025
The promise ❤
14/03/2025
I promise you that I will be by your side until the end ❤️
🙈🥰🥰🥰❤❤
14/03/2025
❤️🥰😘.....
09/03/2025
My heart ❤
゚viralシ
09/03/2025
With در ویش – I'm on a streak! I've been a top fan for 7 months in a row. 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad