Nawaz Sharif Fans
Working
🚨 خوش خبری 🚨
جی ٹی روڈ پر ٹول پلازہ فیس70 سے بڑھا کر 100 روپے کردیا گیا ہے تاکہ بقایا لینے کیلئے انتظار نہ کرنا پڑے 🙌
بہادر لوگ ایران گئے جنازے
میں شرکت کی
ورنا ہم نے تو ایسے گیدڑ بھی دیکھے ہیں جو امریکا کے ڈر سے عبدلقدیر خان کے جنازے میں شریک نہیں ہوۓ
بہت نیک چور تھا
إِيَّاكَ نَعبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
" پڑھ کے چوریاں کرتا تھا
وفاقی حکومت کا گھی اور آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
گھی 90 روپے فی کلو کمی
آئل 80 روپے فی لیٹر کمی
جس شخص نے گزشتہ تین دہائیوں سے ایک روپے کا کاروبار یا نوکری نہیں کی اور ارب پتی ہوگیا۔
جسکے پاس ماں کے علاج کیلیے پیسے نہیں تھے اور پھر اسی ماں کے نام پراب تک کمائی کررہا ہے۔
جو باپ بیٹا چوری کے الزامات میں پکڑے گئے۔۔۔
جس نے قوم کو انًڈوں مرغیوں پر لگا کر خود توش خانہ لے اڑا ملک ریاض کو چونا لگایا۔ علیم اور تریں کی دولت پر گھر چلایا۔اسکے قصیدے پڑھنے والوں کی حالت قابل رحم ہے۔
18/06/2026
🚨بریکنگ نیوز🚨
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
17/06/2026
سب بولو آمین
اور انشاء اللہ مرتے دم تک وہیں رہے گا
I got over 500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.