Asad Durrani
Unique glasses(Branded+Local) with fair prices and free home delivery.
21/03/2022
Six ba warta lagawe 😂😅
❤️
24/06/2021
هره ونه لونګ نه کړي، هر یو کاڼی عقیق نه وي
هره مینه ریښتیا نه وي هر ملګری صادق نه وي
07/04/2021
فضا میں دو عورتوں کی انوکھی لڑائی
مشعل سدیری لکھتے ہیں میں الجزائر ائیر لائن سے پیرس جا رہا تھا،جہاز ابھی مارسئی شہر کے اوپر تھا کہ ہمیں جہاز کے کاک پٹ سے چیخنے چلانے کی آوازیں آنے لگیں،ہوا کچھ یوں تھا کہ دوران پرواز جہاز کو اپنی معاون خاتون پائیلٹ کے حوالے کرکے کپتان واش روم چلے گئے تھے،خاتون پائیلٹ نے فضائی میزبان خاتون کو کسی کام سے کاک پٹ میں بلایا انہوں نے کچھ دیر کی مہلت مانگی جس پر دونوں میں تکرار ہوئی اور معاون پائیلٹ جہاز چھوڑ کر ائیرہوسٹس کو سبق سکھانے پیچھے آگئی اسی دوران کپتان واش روم سے نکلے اس نے لڑائی کی آواز سنی اور اسے یہ گمان ہوا کہ شاید مسافر آپس میں لڑ رہے ہیں اس نے جلدی سے کاک پٹ کا دروازہ باہر سے لاک کر دیا اور مسافروں کی طرف بڑھ گیا کہ مسئلہ سلجھائیں لیکن اسکی حیرت کی انتہا نہ رہی جب اس نے دیکھا کہ معاون پائیلٹ اور ائیرہوسٹس ایک دوسرے کے بال پکڑ کر فرش پر گرا چکی ہیں اور خوب ٹھڈے اور مکے چل رہے ہیں،معاون پائیلٹ کو یوں باہر گتھم گتھا دیکھ کر کپتان کے دماغ نے کام کرنا چھوڑ دیا معاون پائیلٹ کے باہر ہونے کا مطلب یہ تھا کہ کاک پٹ خالی ہے اور جہاز خود بخود چل رہا ہے،لیکن اس سے بھی بڑے دھچکے اور صدمے کی بات یہ تھی کہ وہ کاک پٹ کا دروازہ بند کرچکے تھے اور 9/11 کے بعد ہائی جیکنگ کے خطرے کے پیش نظر جہازوں میں ایسا سسٹم نصب کیا ہوا کہ باہر سے کاک پٹ نہیں کھلتا،کپتان سر پکڑ کر بیٹھ گیا،ادھر جہاز بغیر پائیلٹ کے اڑ رہا تھا اسی دوران کپتان اور معاون پائیلٹ نے باہر سے کاک پٹ کا دروازہ توڑنے کیلئے دستیاب اوزار سے وار شروع کیے یہ صورتحال دیکھ کر کچھ مسافروں کو غلط فہمی ہوئی کہ یہ کوئی ہائی جیکر ہیں جو جہاز اغوا کرنے کیلئے کاک پٹ میں داخل ہونا چاہتے ہیں چنانچہ مسافروں سے کچھ لپکے اور کپتان کو ہائی جیکر سمجھ کر نیچے گرایا اور گھونسوں اور لاتوں سے مرمت شروع کردی وہ چیخ رہا ہے کہ میں جہاز کا کپتان ہوں مجھے چھوڑ دو ادھر دوسری طرف کنٹرول ٹاور مسلسل جہاز کیلئے سگنل بھیج رہا ہے لیکن جواب نہیں پا کر وہ یہ سمجھے کہ جہاز ہائی جیک ہوا ہے اور ہائی جیکرز نے کپتان اور عملے کو یرغمال بنا رکھا ہے چنانچہ ائیرپورٹس پر ایمرجنسی نافذ کرکے فرانسیسی فضائیہ نے لڑاکا طیاروں کے ذریعے جہاز کو قابو کرنے کیلئے آپریشن ترتیب دے دیا،خیر اسی اثناء میں کپتان کاک پٹ کا دروازہ کھولنے میں کامیاب ہوا اور کنٹرول ٹاور کو ساری صورتحال سے آگاہ کر دیا۔
مختصر یہ کہ دو عورتوں کی لڑائی میں ہم دو سو لوگ گمنام فضاوں میں مفت میں مارے جا رہے تھے اللہ تعالی نے خاص فضل و کرم کیا اور ہم کسی بڑے حادثے سے بچ گئے۔
پس ثابت ہوا کہ عورتیں ناقصات العقل ہیں۔
عربی سے ترجمہ
بقلم فردوس جمال!!!
06/04/2021
See natural beauty here❣️Bajwer kpk
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
11104