Dilshad bashir Khokhar
i am a Dilshad bashir khokhar
میں نے کب بولا کے میں ا چھا آدمی ہوں
جڑانوالہ میں مسیحی برادری کی بستیوں پر حملہ
ان دہشت گردوں کے خلاف سخت کاروائی ہونی چاہئے جو قانون کو غلط طریقے سے استعمال کرتے ہیں یہ کون سا اسلامی ملک ہے جہاں پر مسیحی لوگوں کے گھروں کو جلایا گیا چرچوں کو جلایا گیا صرف ایک الزام لگا کر ان شرپسند لوگوں کو لگام ڈالی جائے اس سے پہلے کے ہمارے صبر کر پئمانے لبریز ہو جائیں ہمیں خودکش بننے پر مجبور نہ کیا جائے
تمام مسیحی برادری کی طرف سے جلاو گھراو اور انجیل مقدس کو جلائے جانے چرچ پر حملے مسیحی برادری کے گھروں پر حملے کی بھرپور مزمت کرتے ہیں اور حکومت وقت سے ایسے انتشار پرستوں کو کڑی سزا دینے اور ان انتہاپسندوں کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتےہیں ے
11/12/2022
اپنا اخلاق اچھا اور کردار بلند رکھنا چاہئے ✌
باقی کردارکشی کرنے والے ہزاروں ملیں گے✌
09/10/2022
تمام سکیورٹی اداروں اور عدالتی نظام چلانے والوں سے انصاف کی اپیل مسیحی اسسمنٹ کمشنر پیر محل جناب عرفان مارٹن صاحب کیساتھ شر پسند وکلاء کی بدمعاشی، آفس میں بند کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔ یہ ناروا سلوک اور غنڈہ گردی کسی کیس میں پسند کا فیصلہ اور انصاف کا خون نا کرنے پر کی گئی۔ انکی مدعیت میں غنڈہ گردوں کا خلاف دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ میں نے مینارٹیز الائینس پاکستان کی طرف سے انکے ساتھ اظہار یک جہتی کیا اور اس شر پسندی کی شدید مذمت کی۔ ہم اس دہشت گردی اور بدمعاشی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان شر پسند عناصر کو کڑی سزا دی جائے۔ ہر طرح سے اپنے افسران اور عام لوگوں کے حقوق اور انکے تحفظ کے لئے آواز اٹھائیں
دوست کو بے دردی سے قتل کر دیا ٢لاکھ روپے کیلئےپہلے ہتھوڑوں سے سر پر وار کیے پھر چھری سے گلا کاٹا یہ افسوس ناک وقعہ سیالکوٹ کی فیکٹری میں پیش آیا اپنا اور دیگر فیملی کا خیال رکھیں
بہت افسوافسوسناک خبر 25 لوگ ہلاک ہو گئے آپ سب سے گزارش ہے کے اپنی حفاظت کریں اور ففیملی کو مری کی طرف نہ لے کر جائیں اور وڈیو کو شعر کریں تاکہ لگوں کی جان بچ سکے
Stop force conversion. . جبری شادی اور تبدیلی مذہب پر قانون نافذ نہ کرکے اس حکومت نے جو بے حسی کا مظاہرہ کیا ہے وہ اقلیتوں کے ساتھ ظلم ہے اور قائداعظمؒ کے پاکستان کے بلکل برعکس ہے اور اس پر نام نہاد مسیحی لیڈروں کی خاموشی مذمت کے قابل ہے پر ہم اپنی قوم کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے
آج مورخہ6 ستمبر افسوسناک واقعہ لاہور مسیحی آبادی پر اوباش لڑکوں کی فائرنگ مسیحی آبادیاں غیر محفوظ نام نہاد منارٹی ونگ خاموش وازیراعظم پاکستان سے انصاف کی اپیل ہے اور مسیحی لوگوں کے گھروں کو ان کو تحفظ فراہم کیا جائے
لاہور شیرا کوٹ شمس آباد باو سمی کی کاٹھی چرچ والی گلی مسیحیوں کی آبادی میں گھس کر اوباش نوجوانوں نے اندھا دھند فائرنگ کی۔
جس کے نتیجے میں تین عورتوں ایک نوجوان اور ایک چھوٹے کو گولیاں لگیں کاشف نامی شخص جس کی بیوی ماریا کو تین گولیاں لگیں اور مزید ایک خاتون جس کو پیٹ میں دو گولیاں لگیں ہسپتال میں آپریشن جاری ہے ۔اور موت کی کشمکش میں ہے ۔
باقی زخمیوں کو بھی ہسپتال پہنچا دیا گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
46000