sensation EHSAS

sensation EHSAS

Share

Openly highlighting sensitive social issues without any pressure.

09/07/2024

اہل بیت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور اصحاب محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم دونوں کی عظمت عقیدت احترام پیار و محبت انس و لگاؤ کے بغیر زندگی نامکمل ایمان نامکمل تعلیمات نامکمل

15/06/2024

اليوم أكملت لكم دينكم وأتممت عليكم نعمتي ورضيت لكم الإسلام دينا المائدة :3

19/05/2024

اپیل برائے خون
ایک مریض کو B + بی پازیٹیو خون کے حامل عطیہ کرنے والے کی اشد اور فوری ضرورت ہے C.M.H Kohat سی ایم ایچ کوہاٹ رابطہ نمبر 03335076917

02/10/2023

کوہاٹ خیبرپختونخواہ کے تمام صوباٸ سرکاری اسکولوں کے اوقات کار*
بـــــــروز پیر 2 اکــــــتوبر2023 سے پـــرائمری ســـکولوں کی حاضری 8:30 جبکہ چھٹی 1:35 پر ہوگی۔

ہائی اور مــــــــڈل ســکول حاضری ٹائم 08:15 جبکہ چھٹی 02:20 پر ہوگی-

ہائیر سیـــــکنڈری حاضری 08:15 جبکہ چھٹی 1:00 بجے ہوگی-

27/06/2023
29/11/2022

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کو پورے کوہاٹ اور بالخصوص موضع توغ کا لینڈ ریونیوکمپیوٹرائزڈ ریکارڈ پر خصوصی توجہ درکار ہیں۔ ڈیٹا بیس (ڈلیوری سنٹر) سے ریکارڈ لینے کے بعد بھی حلقہ پٹوار سے تصدیق لازمی کرنے کا مقصد دو جگہوں پر آنا اور دو جگہوں پر وقت کے ساتھ پیسہ بھی خرچ کرنا ۔کسی بھی فرد واحد کا کوئ ریکارڈ ٹھیک نہیں مربعوں کے مالکان کو مرلوں کا مالک ظاہر کیا گیا جس سے عام عوام سادہ لوح زمیندار کاشتکار بے چین اور پریشان ہیں پہلے تسلی سے سارا کام مکمل کر کے پھر کام شروع کرنا تھا دوسرا پورے کوہاٹ کی آبادی کے لۓ صرف دو کاؤنٹرز ناکافی ہیں ۔ خاندان کا ہر فرد الگ الگ اپنا ریکارڈ ہرصفحہ 75 روپے + 25% ٹیکس زیادہ ہیں اسکے علاوہ نیشنل بینک کا فاصلہ اور لمبی قطار اور اسکے بعدپورے دن میں صرف 55 ٹوکن مطلب دو دن آرام سے لگ جاتے ہیں اب یہ سہولت کے بجاۓ زحمت کی دستک ہیں۔اس میں کوئ دو راۓ نہیں کہ مکمل لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ ہونے کے بعد یہ پورے کوہاٹ کے لۓایک انقلابی قدم ہوگا۔محمدانعام خان کوہاٹ

21/11/2022

اطلاع گمشدگی رقم*
کوہاٹ بازار سے توغ بالا آتے ہوۓ مجھ سے کچھ رقم ایک چھوٹے شاپر میں جس میں شناختی کارڈ بھی موجود ہے راستے میں کہیں گرگئ جسے ملی ہوتو براۓ مہربانی درج ذیل نمبر پر رابطہ کرکے احسان فرمائیں۔جزاک اللہ اور شکریہ۔سیّدمتین شاہ
0332 9645885

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Islamabad
Islamabad
SPREADINGTHESENSEOFHUMANITYBUTWITHOUTBEINGSTUPIDORBEINGUSEDBYANYONE.