InnovativeStudio's.PK

InnovativeStudio's.PK

Share

Welcome to innovativeStudiopakistan. We are online retail shop for women branding. We offer vide variety of women clothing and cosmetics.

We try our best to provide fine quality item to out customer. Online retail shop women clothing, cosmetics and home fashion.

30/09/2021
26/09/2021

بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرنے کے لیے
اجزاء
آلو۔ ایک عدد
انڈے کی سفیدی۔ ایک چمچ
شہد۔ آدھا چمچ
ترکیب استعمال
آلو کو کدو کش کر کے اس کا رس نچوڑ کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ آدھے گھنٹے بعد آپ دیکھیں گے پانی کی تہہ میں ایک سفید کلر کا مواد پڑا ہے۔ پانی کو اوپر سے اتار کر رکھ لیں اور سفید کلر کے مواد میں ایک چمچ انڈے کی سفیدی اور آدھا چمچ شہد ملا کر اچھے سے مکس کر لیں، اور چہرے پر مساج کرتے ہوئے لگائیں۔ مرکب لگانے کے بعد پنکھے کے نیچے پندرہ سے بیس منٹ آنکھیں بند کر کے پرسکون ہو کر لیٹ جائیں۔ پندرہ سے بیس منٹ بعد آپ کسی بھی نیچرل بیوٹی سوپ سے چہرہ دھو لیں۔ اس سے آپکے چہرے پر بنی لائنز جھریاں اور روکھی سکن کے میں واضح فرق آئے گا اور اس کے مسلسل استعمال سے آپکا چہرہ اٹھارہ سالہ لڑکی جیسا جوان لگے گا
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
اللّٰہ حافظ

19/09/2021

فیس ماسک
اجزاء
کھیرے کا رس ایک چمچ
آلو کا رس۔ ایک چمچ
ٹماٹر کا رس آدھا چمچ
لیمن کا رس آدھا چمچ
ڈسپرین۔ ایک عدد
صندل پاؤڈر۔ آدھا چمچ
ملتانی مٹی ایک چمچ
ترکیب استعمال:
تمام اجزاء کو ایک صاف پیالی یا پلیٹ میں اچھے سے یکجان کر لیں دھیان رکھیں پیسٹ گاڑھا بنے نا ہی زیادہ پتلا، جس حصے پر استعمال کرنا ہو اسے پہلے چاولوں کے آٹے اور بیسن کے ساتھ اچھے سے دھو لیں، اس سے آپکے چہرے کی سکربنگ ہو جاتی ہے۔ اس کے بعد یہ پیسٹ چہرے پر استعمال کریں اور خشک ہونے تک لگا رہنے دیں۔ خشک ہونے میں پندرہ سے بیس منٹ لے گا۔ اس کے بعد کسی بھی نیچرل بیوٹی سوپ سے چہرہ دھو لیں، آپکے چہرے کی چمک دیکھ کر آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔

نوٹ: جن لوگوں کے چہرے کو لیمن جوس راس نہیں آتا وہ عرق گلاب استعمال کر سکتے ہیں۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا، اللّٰہ حافظ

21/08/2021

چہرے پر تازگی اور چمکتی رنگت کا ایسا نسخہ جو کوئی بھی آپ کو نہیں بتائے گا۔
بیسن آدھا چائے کا چمچ
بیکنگ سوڈا۔ ایک چٹکی
عرق گلاب۔ ایک چائے کا چمچ
لیمن ایک عدد
ان تینوں چیزوں کا پیسٹ بنا لیں اور چہرے پر ہلکا مساج کرتے ہوئے ماسک کی طرح لگا لیں۔ پندرہ سے بیس منٹ یا خشک ہونے تک لگا رہنے دیں۔ اسکے بعد لیمن کاٹ کر اسکے آدھے ٹکرے سے فیس پر مساج کرتے ہوئے ماسک اتار دیں اور بعد میں سادہ پانی سے دھو لیں۔ پہلی بار لگانے پر ہی رزلٹ آپکو نظر آ جائے گا ہفتے میں دو بار یہ نسخہ ضرور آزمائیں۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا اللّٰہ حافظ

Photos from InnovativeStudio's.PK's post 13/06/2021

Lawn Fabric shirt chinken embroidery plus Full embroidery Shirt and chiifon Dupata 3pc suits 3500/=

Free delivery

Photos from InnovativeStudio's.PK's post 13/06/2021

Chum Chum 2 Pcs Suit
Fabric Summer Linen
Size
Chest 21
Length 37
Trouser Length 38
Price 1500

Photos from InnovativeStudio's.PK's post 13/06/2021

Creamy Crunch Embroidered 2 Pcs Suit
Fabric Summer Linen
Best For Summers
Size
Chest 21
Length 36
Trouser 38
Price 1950

Photos from InnovativeStudio's.PK's post 13/06/2021

Tomato Buttons 2 Pcs Suit
Fabric Cotton
Best For Summers
Size
Chest 21
Length 50
Trouser 39
Price 1950

Photos from InnovativeStudio's.PK's post 13/06/2021

3 Pcs Casual Night Suit
Fabric Cotton Jersy
Best For Summers
Sizes
M L XL
Price 1500
DC: 200

Photos from InnovativeStudio's.PK's post 13/06/2021

Plakit Mirror 2 Pcs Suit
Fabric Boski Linen
Size
Chest 21
Length 36
Trouser Length 38
Price 1850

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Islamabad