Dr Noor Muhammad
Doctor | Chairman Dept Of Sports Science and Physical Education | Ex - Chairman KP Education Board DIK
A moment of pride for Gomal University 🌟
Dr. Asad (FVAS, University of Agriculture Faisalabad) appreciated the outstanding performance of Gomal University at VDAIS–UAF, acknowledging that Gomal University secured positions in every category it participated in.
He also shared an encouraging message, announcing that the doors of UAF are open for Gomal University students for internship opportunities—a step towards stronger academic collaboration and professional growth.
18/12/2025
18 دسمبر 2025
ڈیرہ اسماعیل خان:(ہینڈ آؤٹ نمبر 111) دسمبر 2025
*گومل یونیورسٹی میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی واک — مسلم خاتون کے نقاب اتارنے کے واقعے پر شدید ردعمل*
بھارت میں مسلم خاتون سے زبردستی نقاب ہٹانے کے واقعے کے خلاف گومل یونیورسٹی، ڈیرہ اسماعیل خان میں احتجاجی واک کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد بھارتی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنا اور دنیا بھر کے مسلمانوں سے یکجہتی کا اظہار کرنا تھا۔
یہ واک وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر اسٹوڈنٹس افیئرز ڈاکٹر نور محمد مروت کی سربراہی میں منعقد ہوئی، جس میں رجسٹرار ظاہر شاہ مروت، فیکلٹی ممبران، ڈیپارٹمنٹ سربراہان، طلباء و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ روا رکھا جانے والا سلوک بالخصوص مسلم خواتین کے حجاب و نقاب پر حملہ ناقابل برداشت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ نہ صرف مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے بلکہ انسانیت کی توہین بھی ہے۔
انہوں نے زور دیا کہ 57 مسلم ممالک کو ایک مؤقف اختیار کرتے ہوئے بھارت کا معاشی، سفارتی اور سماجی بائیکاٹ کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم دنیا کے میڈیا، سیاسی، اور سفارتی پلیٹ فارمز پر بھارت کے خلاف مؤثر آواز بلند کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
واک کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت کے خلاف نعرے درج تھے ۔اور مسلم خواتین کے حق میں یکجہتی کا اظہار کیا گیا ۔واک کے اختتام پر بھارت میں مظلوم مسلمانوں کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی ۔
گومل یونیورسٹی نے اس موقع پر یہ پیغام دیا کہ امت مسلمہ کے مذہبی شعائر پر کوئی آنچ آئے گی تو ہم یکجا ہوکر اس کا دفاع کریں گے ۔
Champions keep playing until they get it right.
17/12/2025
10.00 AM, walk from SSPE to Allah Chowk
17/12/2025
Tomorrow In Sha Allah from SSPE to Allah Chowk. 10.00 AM
16/12/2025
Department of Sports Sciences and Physical Education, and DELL showing solidarity with Innocent Victims of 16th December in Army Public school.
14/12/2025
Welcome meeting with His Excellency Dawood Khan, newly appointed Commissioner D.I.Khan.
Do what is right, not what is easy nor what is popular.
09/12/2025
Best Opportunity to Show Your Potential
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad