Karkhy Vlog
its only for my volgs and also entertain the followers
روس کے بعد پاکستان غالباً دنیا کا دوسرا ملک تھا جس نے خلا میں اپنا راکٹ بھیجا تھا۔
وہاں نہ ابھی امریکہ پہنچا تھا نہ چائنہ نہ یورپ۔
آج یہ وڈیو دیکھ کر بخدا آنسو نکل آۓ کہ آج کی یہ “غریب قوم” کتنی امیر ہوتی تھی۔
*میرا ہنستا بستا ملک اجاڑنے والو !*
*پروردگار تمہارے گھروں کو اس طرح اجاڑے جس نے پاکستان کو اجاڑا*
اس وڈیو کو ضرور دیکھیں اور اس عہد کے ساتھ کہ آپ کو پاکستان کو چوروں۔ لٹیروں اور غداروں سے پاک کر کے اتنا ہی ترقی یافتہ بنانا ہے جتنا یہ ساٹھ کی دہائ میں تھا۔
پاکستان 🇵🇰 پائندہ باد
30/07/2022
❤❤
چاند کی پگھلی ہوئی چقندی میں____جون ایلیا
08/07/2022
Somewhere in Baluchistan
After rain in
college Time
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
44600