Anum chudri

Anum chudri

Share

میری کہانی میری زبانی

29/03/2026

12/07/2023

دل کا سکون 😊❤

Send a message to learn more

18/06/2023

دوران ڈراٸیونگ احتیاط کریں
اور اس کے ساتھ ساتھ ان جانوروں کا بھی خیال کریں
اپنوں کے بچھڑنے کا غم ان کو بھی رلاتا ھے۔🙏😢💔اس کتیا کی بھی آہ لگ جاتی ہے۔۔ یہ بھی اللہ کی ہی مخلوق ہے

05/06/2023

*یہ پرندہ تامل ناڈو، انڈیا میں پایا جاتا ہے اور اسے "عالمی ثقافتی ورثہ" قرار دیا گیا ہے جس کی قیمت تقریباً 2.8 ملین ہے۔ یہ پرندہ ایک جھٹکے میں 25 مختلف دھنیں چہچہا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو شوٹ کرنے میں 16 فوٹوگرافروں کو 62 دن لگے۔ خدا کی تخلیق کی خوبصورتی سے لطف اٹھائیں۔*

02/06/2023

سابق صدر آصف زرداری صاحب کے سیکورٹی انچارج الطاف پیرزادہ کے بیٹے کو نواب شاہ بورڈ نے پہلی پوزیشن سے نواز دیا جس کا نہ تو داخلہ ہوا تھا، نہ ہی کالج میں انرول تھا اور نہ ہی اس نے امتحان دیا تھا

02/06/2023

1991___
ہوسٹن یونیورسٹی ٹیکساس امریکہ میں”اسلام میں خواتین“ کے موضوع پر قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی شاندار تقریر....
اللہ کریم اغیار کی قید سے رہاٸی نصیب فرماٸیں..آمین

ساتھی اس ٹرینڈ میں بھرپور حصہ لیں ゚

02/06/2023

استاذ تړلے ووم د غېرو په نصاب پورې
اؤ ملا هره قیصه تړي پۀ عذاب پورې
عابدملنګــ
゚ 🥀🦋🤍

02/06/2023

لالا مې خپل ارمان پوره کړ
زه يې په تار د رواجو تړلي يمه ゚

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

پاکستان
Islamabad