Plumbing warks

Plumbing warks

Share

Allah

05/04/2026
18/05/2025

3 D

Photos from Plumbing warks's post 05/05/2025

ایک عام سی گھریلو استعمال کی چیز 6 بچیوں کی موت کی وجہ بن گئی 😞۔ والدین احتیاط کریں۔ جس گھر میں چھوٹے بچے ہوں وہاں ہر کام ، ہر چیز میں "رسک" کو ضرور مدد نظر رکھا کریں۔ اللہ تعالٰی سب کو ایسے سانحے سے بچائے۔ آمین۔
سرگودھا: کوٹ مومن کے نواحی علاقہ جناح کالونی میں قیامت خیز منظر

سرگودھا: گھر میں کھیلتے ہوئے 6 معصوم بچیاں گندم کے بھڑولے میں پھنس گئیں

سرگودھا: دم گھٹنے سے 6 معصوم بچیاں موت کی وادی میں چلی گئی، موقع پر جاں بحق، ریسکیو ذرائع

سرگودھا: جاں بحق ہونے والوں میں 7 سالہ مریم ، 6 سالہ سونیا، 1 سالہ دعا فاطمہ ، 4 سالہ سویرا رانی ، 6 سالہ آمنہ اور 8 سالہ سمیہ شامل، ریسکیو ذرائع

سرگودھا: افسوسناک واقعہ تحصیل کوٹ مومن کے نواحی علاقہ جناح کالونی میں پیش آیا، ریسکیو ذرائع

سرگودھا: گھر میں بھڑولے کو صاف کرنے کے بعد گھر والے خود باہر چلے تھے

سرگودھا: معصوم بچیاں کھیلنے کے لئے نیچے لیٹے ہوئے بھڑولے کے اندر چلی گئی تھی

سرگودھا: دم گھٹنے سے معصوم بچیوں کی موت واقع ہوئی ،

سرگودھا: علاقہ میں قیامت صغریٰ کا منظر ہر آنکھ اشک بار۔😭😭😭😭

17/04/2025

اسلام آباد میں ہونے والی آج کی تباہی اربوں روپے کی ہے ، ژالہ باری سے گاڑیوں کے شیشے تو ٹوٹے ہی، بڑی بڑی عمارتوں کے مضبوط شیشے بھی چکناچور ہوئے جو پہلے کے سخت طوفانوں میں بھی قائ #م تھے، فیصل مسجد کی چھت پر لگے مضبوط ترین شیشے بھی ٹوٹ کر ژالہ باری کے گولے مسجد کے ہال میں گرے ہیں، ہزاروں گھروں کے سولر پینلز بھی تباہ ہو چکے ہیں، اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے۔ یہ محض موسمیاتی تبدیلی کے اثرات نہیں بلکہ خالق کائنات کی ناراضگی کا اظہار بھی ہے، اس وقت گندم کی کٹائی کا وقت ہوتا ہے ، اس طرح کی طوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے گندم کی فصلیں مکمل تباہ ہو جاتی ہے اور نتیجتاً قحط کا خدشہ ہوتا ہے۔

تم کہتے ہو جہاد پر نہ جانے کی ہزاروں دلیلیں وتدبیریں بناو اسلام آباد میں پہلے زلزلہ پھر ژالہ باری کیا ہم اب بھی نہ سمجھیں گے کیا ہو رہا ہے

یہ فلسطین کہ آنسو ہیں

14/04/2025

KFC sadder..

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad
22222