Sabzi wala

Sabzi wala

Share

Shahab.farm.Mandi latefa abad.129

10/04/2026

تیرے تھوڑے ہاسے وَنڈاں
آپنڑے آسے پاسے وَنڈاں

تُوں جے ہَس کے ویکھیں سَجنڑا
عالَم وِچ پَتاسے وَنڈاں

01/04/2026

جہاں لگے آپ کا ٹھہرنا اور نہ ٹھہرنا برابر ہے
وہاں آپ کا ٹھہرنا آپ کی عزت کی توہین ہے

28/03/2026

بنا رکھا ہے ایک الگ سا معیار ہم نے ✌🏻🔥
ہم عام سی چیزوں پر دل ہارا نہیں کرتے ❤️🤌🏻

28/03/2026

سوچ رہا ہوں تھوڑا وزن بڑھا لوں🤔
لوگ آجکل مجھے ہلکے میں لے رہے ہیں.😒😒😒😏🙏🏻..

17/12/2025

*یہ دل کا سخت ہو جانا فقط تیرے لیے ہے
*ہم سے زیادہ خوش اخلاق اج بھی کوئی نہیں ہے☹️💯

20/10/2025

✍️🖤 سٹ لگدی رہندی اےبختاں نوں ؂بندے اجڑ کے وسدے رہندن🍂🥀

06/09/2025

‏مطلوب ہمیشہ ساکت ہوتا ہے......
طالب ہی اُس کے گرد گھومتے ہیں!!

19/08/2025

عشق تو مانگتا ہے عمروں کا خراج
ایک دستک سے بھلا کون سا در کھلتا ہے "

15/08/2025

Dil Dil Pakistan♥️♥️♥️
Jan jan Pakistan♥️♥️♥️

13/08/2025

گزرے کہاں ہیں دوست زمانے وصال کے
اب وہ شبِ فراق میں ضم کر دیے گئے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Mandi. Latefaaabad
Islamabad
62050