Usman mughal
like
Young star bhallowal
05/08/2024
آج ہوئی بیسٹ آف تھری شہزاد بلوچ کی قیادت میں (21 چک کے خلاف )بیٹنگ کی بات کی جائے تو شیبی للہ،سرفراز ہنڈو،ہاشمی بلوچ،شہزاد بلوچ، عثمان مغل، نے اچھی پرفارمنس دی شیبی للہ، اور سرفراز ہنڈو نے ایک ایک اوور میں پانچ پانچ چھکے لاگئے بولنگ کی بات کی جائے تو سرفرازہنڈو،شیبی للہ اسدکالا،ہاشمی بلوچ نے اچھی بولنگ کی ساری ٹیم نے بھرپور ساتھ دیا۔
27/04/2024
استغفراللہ افسوسناک واقعہ😭😭😭
منڈی بہاؤالدین۔نامعلوم افراد نے ڈیرہ پر بندھے مویشیوں کو زہر کھلا دیا،
۔3مویشی موقع پر ہلاک ہوگئے ایک بچ گیا ۔لائیو سٹاک ذرائع
ملکوال تحصیل کے ۔نواحی گاؤں کھائی میں ریاض نامی شہری کے مویشی ڈیرہ پر بندے ہوئےتھے
ملزمان نے آٹے میں زہریلی گولیاں ڈال کر مویشیوں کو کھلادیں
منڈی بہاؤالدین۔ہماری کسی سے کوئی مخالفت نہیں ہے۔مالک ریاض احمد۔۔۔۔۔۔
27/03/2024
Today performance bhallowal
ضلع میانوالی کی تاریخ
ضلع جھنگ کی تاریخ
تاریخی شہر منڈی بہاؤالدین
پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
3310