Sana zubi
Sad Girl 🌿
I really don't care what you 🫵🫵 think about me🤞
A little journey with family members ❤️❤️
خود کو سستا نہ کرو، دنیا تمہیں اسی قیمت پر خریدے گی جو تم نے خود لگائی ہو۔ ゚
اس نے بولا ہی نہیں عید مبارک بھی ہمیں
بخت والوں کو تو تصویر بھی بھیجی ہوگی
ان کو بھی گوشت والی عید مبارک
جنہوں نے ہماری زندگی کا قیمہ بنا رکھا ہے..😪😩
اُس کی باتوں میں بھی نشہ ہوگا
جو ترے بعد بولتا ہوگا
کون محفوظ ہے زبانوں سے؟
کہیں تیرا بھی ترجمہ ہوگا!
پہلی غلطی معاف ہوتی ہے
آپکو بھی یہی لگا ہوگا ♡
میں محبت تو کر رہا ہوں دوست
اور مرے ساتھ کیا برا ہوگا ♡
@
27/05/2026
✨قام ته دې اختر مبارک شي۔
تمام مسلمان بہن بھائیوں کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔
میرے عزیز بھائیو اور بہنو،
ملکی و عالمی غیر یقینی اور مایوس کن جنگی حالات، مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث آج ہر شخص کسی نہ کسی پریشانی کا شکار ہے۔
اس مقدس موقع پر ہمیں صرف جانوروں کی قربانی ہی نہیں، بلکہ اپنی انا، نفرتوں اور ذاتی دشمنیوں کو بھی قربان کرنے کی ضرورت ہے تاکہ معاشرے میں امن، خوشحالی، برداشت اور بھائی چارے کی فضا قائم ہو سکے۔
اپنی خوشیوں میں اپنے اردگرد موجود غریبوں، لاچار افراد، یتیموں، بیواؤں اور معذور افراد کو ضرور شامل کریں، کیونکہ عید کی اصل خوشی دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے میں ہے۔
ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور تیز رفتاری سے مکمل گریز کریں۔ لمحاتی جذبات یا لاپرواہی کسی قیمتی جان کے ضیاع کا سبب بن سکتی ہے، اور خدانخواستہ یہ نقصان آپ کے اپنے خاندان تک بھی پہنچ سکتا ہے۔
اپنا، اپنے پیاروں اور اپنے ماحول کا خیال رکھیں۔
اس بابرکت موقع پر ملک و قوم کی یکجہتی، امن، خوشحالی اور دنیا بھر میں جاری جنگی کیفیت کے خاتمے کے لیے اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعائیں ضرور کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو امن، محبت، خوشحالی اور انسانیت سے بھرپور معاشرہ عطا فرمائے۔ آمین۔
26/05/2026
“اس گھٹن بھرے زمانے میں
وہ تمہاری سانس تک سونگھتے ہیں
کہیں تم نے ‘میں تم سے محبت کرتا ہوں’ تو نہیں کہہ دیا.
゚ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシalシ ゚ ゚ ゚viralfollowersシ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシal ゚viralシfypシ゚viralシ
19/05/2026
چلو میرے جیسی تو 36 مل جائیں گی آپکو !!
آپ جیسوں کا تو پھر ____ اتوار بازار لگتا ہوگا 😅😏😎🔪🙂
منہ نہ متھا ،جن پھاڑوں لتھا ، 🫤
゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシal ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralfollowersシ゚ ゚ ゚ ゚viralシalシ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚
Click here to claim your Sponsored Listing.