Armanbalti

Armanbalti

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Armanbalti, Health/Beauty, khayni Road barakho, Islamabad.

01/09/2026

❤️✨ اگر یہ ویڈیو آپ کے دل کو چھو جائے تو اسے ضرور شیئر کریں۔
ممکن ہے آپ کی ایک شیئر کسی دوسرے شخص کے چہرے پر مسکراہٹ لے آئے، کسی کے دل کو سکون دے یا کسی کے لیے یہ ویڈیو باعثِ خیر بن جائے۔ 🤲❤️

پسند آئے تو لائک کریں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 🌹

31/08/2026

گلگت بلتستان میں احتجاج جاری

گلگت بلتستان میں عوام کا احتجاج جاری ہے، جبکہ آغا سید راحت حسین الحسینی اور دیگر علمائے کرام نے گرفتاری دے دی۔

حکومت کو چاہیے کہ عوام کی بات سنے اور ان کے جائز مطالبات کو سنجیدگی سے حل کرے۔

30/08/2026

💐 شادی کی بہت بہت مبارکباد 💐

محترم و عزیز برادر نیاز حسین کو زندگی کے ایک نئے اور خوبصورت سفر کے آغاز پر دل کی گہرائیوں سے شادی کی بہت بہت مبارکباد۔ ❤️

اللہ تعالیٰ اس نئے رشتے کو محبت، خوشیوں، سکون اور برکتوں سے بھر دے، اور آپ دونوں کو ہمیشہ ایک دوسرے کے لیے باعثِ خوشی بنائے۔ 🤲

اللہ پاک آپ کی ازدواجی زندگی کو خوشیوں سے معمور فرمائے اور ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🌹

🎉 بہت بہت مبارک ہو نیاز بھائی! 🎉

26/08/2026

شاہد بھائی نے 12 ربیع الاول، جشنِ ولادتِ باسعادت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پُرمسرت مناسبت سے نہایت خوبصورت اور عقیدت و محبت سے بھرپور انداز میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی، جس پر انہیں شاندار انعام سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز ان کی بہترین نعت خوانی اور عشقِ رسول ﷺ کا خوبصورت اعتراف ہے۔ بہت بہت مبارک ہو، اللہ تعالیٰید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

#



me

25/08/2026

#بشو سلطان آباد ❣️💔









#
Hussain Mansuri Kementerian Pelindungan Pekerja Migran Indonesia/BP2MI

22/08/2026

19/08/2026

*گزشتہ دنوں دوستوں کے ہمراہ بشو سلطان آباد کی دلکش وادیوں میں جانے کا موقع ملا۔ وہاں کی پرکیف فضا میں حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کی منقبت پڑھ کر روح کو سکون ملا۔ ہر طرف اللہ رب العزت کی عنایتوں اور قدرت کے حسین نظارے بکھرے ہوئے تھے۔"*

17/08/2026

#بشو سلطان آباد ❣️

23/06/2026

#درے حسین پے ایسا کبھی نہیں دیکھا
کوئی سوال کرے اور عطاء نہ کریں 💔💔💔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Khayni Road Barakho
Islamabad
......