bado badddi

bado badddi

Share

🔥 Bold-Confident:
💋 Not cute, not innocent
⚡ Just bold, just different
🔥 Bado Baddi – handle with care

23/09/2025

ثبت ہو جائیں گے کچھ نقش ملاقات کے بعد
میں ترے ہاتھ کی پوروں کو نہیں چھوڑوں گا

خم بہ خم ہاتھ لگاؤں گا بدن پر تیرے
لمس آمیز نظاروں کو نہیں چھوڑوں گا ♥️

23/09/2025

عورت ایک ایسی آگ ہے جس میں ہر مرد خود کو جلانے کی خواہش رکھتا ہے 🔥

23/09/2025

جسم کا صحرا پوچھ رہا ہے
تیرے لمس کی بارش کب برسے گی ♥️

22/09/2025

گمان میں بھی نہ لا کوئی ہے ترے جیسا
کسی پہ ایسا نہیں ہے شباب توبہ کر ♥️

22/09/2025

اس کی صورت پہ خرچ کر ڈالا
نور جتنا تھا میری آنکھوں میں .....࿐⃝🖤

21/09/2025

عورت جب بستر پر مرد کی ضرورت محسوس کرتی ہے تو اس کی سب سے بڑی فکر صرف جسمانی تسکین نہیں ہوتی بلکہ اس کے دل و دماغ میں کئی نرم و نازک جذبات جنم لیتے ہیں۔ عورت کی سوچ ہمیشہ مرد سے مختلف اور زیادہ گہری ہوتی ہے۔ وہ چاہتی ہے کہ جسمانی قربت کے ساتھ ساتھ اسے محبت، عزت اور ذہنی سکون بھی ملے✨🌺

20/09/2025

خوبصورت عورت سر سے پاؤں تک چومنے کے قابل ہوتی ہے ♥️

20/09/2025

ہمیں خمار میں لانے کو اتنا کافی ہے
جھکی ہوئی تری آنکھیں، کُھلے ہوئے ترے بال ♥️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Islamabad