surgeon Saifur Rahman MSD
Consultant General Surgeon FCPS
15/06/2026
☝🏻چھوڑنے میں پہل ☝🏻
۔۔ کبھی اکیلے میں مل کر جھنجھوڑ دونگا اسے
۔۔ جہاں جہاں سے وہ ٹوٹا ہے جوڑ دونگا اسے
۔۔ وہ مجھ کو چھوڑ گیا یہ کمال ہے اس کا
۔۔ ارادہ میرا یہی تھا کہ چھوڑ دونگا اسے 👍🏻
CONSULTANT GENERAL SURGEON MARYAM NAWAZ HOSPITAL MAMUKANJAN FAISALABAD
استشاری جراحۃ عامۃ مستشفی مریم نواز ماموں کانجن فیصل آباد 👍🏻
.NEED FCPS/MCPS ANAESTHESIOLOGIST FOR MURIDWALA , DISTRICT FAISALABAD... 5 LACS pr mnth + PRIVATE SURGERIES 👇🏻
03170891319
31/05/2026
☝🏻گجرے اور مجرے ☝🏻
❤️ ,,ایک بچی سے خریدے تھے یہ گجرے ہم نے
❤️ لوٹ کر ہم کسی مجرے سے نہیں آئے ہیں 👍🏻
CONSULTANT GENERAL SURGEON MARYAM NAWAZ HOSPITAL MAMUKANJAN FAISALABAD
استشاری جراحۃ عامۃ مستشفی مریم نواز ماموں کانجن فیصل آباد 👍🏻
جب بزرگ اپنی عزت کے خوف سے خاموش ہوں تو ۔۔دوست نما دشمن ہی نافرمان و گستاخ نوجوانوں کی دنیا و آخرت کی تباہی کیلئے کافی ہیں🤔
تاریخ بکواس ہے ۔۔۔ جھوٹ کے پلندے ہیں ۔۔۔ دین قرآن و سنت کا نام ہے ( ذالک الکتاب لاریب فیہ).... تاریخ جوتے کی نوک پر 👍🏻
18/05/2026
☝🏻پہلی ترجیح اشرف المخلوقات ☝🏻
اک انتہائی پیارے حبیب کی اک پوسٹ( بطور امیج ) پیش خدمت ہے اور اس پر میرا کمنٹ 👇🏻
بات میں وزن ہے لیکن ۔۔۔ جس معاشرہ میں انسان گلی کوچوں میں ذبح ہوتے ہوں ، چیتھڑے اڑائے جاتے ہوں ، عزتیں اچھالی جاتی ہوں اور ماورائے عدالت مارے جاتے ہوں اور غائب رکھے جاتے ہوں ۔۔۔ وہاں حیوانوں کی ترجیح کہیں دور ہی رکھیں تو بہتر 🙏🏻
الحمدللہ وچ و رشتیا تہ کاٹ یں ۔۔ پہ رشتیاکشے خواندینہ دی ۔۔ چہ جیپ تش وی ھں زڑہ ماست وی 🤔❤️
16/05/2026
☝🏻 گمراہ قوم اور منظور پشتین ☝🏻
بعض ۔۔۔ خارجیت گزیدہ تنگ نظر و متعصب نام نہاد مج اھدین و ش ر ک و بدعات کے داعی مولویوں سمیت ، اس بے علم و عمل معاشرہ میں اکثر خاموشی ہی غنیمت سمجھیں ۔
منظور پشتین پر مرتد کا الزام لگانے والی اک پوسٹ پر کمنٹس کے تبادلہ میں میرا ایک کمنٹ 👇🏻
جناب بلا جواز سوال اٹھایا آپ نے ۔۔۔۔ دین واضح ہے ۔۔۔قوم و اقرباءء کا (منظور پشتین کے جائز مطالبات کی طرح ) دفاع ایمان کا حصہ ہے جبکہ ۔۔۔ ناحق بات پر اپنوں کی حمایت تعصب اور ممنوع ہے۔
۔۔۔ پیمانہ واضح ہے ، لوگ گمراہ ہوں تو اپنی گمراہی کو ہی دین قرار دیتے ہیں ۔
۔۔۔ پاکستانیوں کی اکثریت تھرڈ کلاس ہے ، نام چاہے مولوی کا رکھیں یا مجاھد کا ۔۔۔ میں اس رذیل قوم کو بحمد اللہ قرآن و سنت کی عینک سے اچھی طرح جانتا ہوں ۔ حدیث نبوی ص کی رو سے بھی قوم صرف تعارف کیلئے نہیں بلکہ اس تعارف کا مقصود بھی مذکور ہے 👇🏻
تعلموا من انسابکم ما تصلون بہ ارحامکم ( لوگو اپنا نسب نامہ سیکھو آپس میں یہ رشتہ داری کا بندھن ہی تو ہے جو انسان کو صلہء رحمی پر مجبور کرتا ہے ) ۔
البتہ ( جیسا کہ پہلے عرض کیا) لا تعاونوا علی الاثم والعدوان ( گناہ اور اللہ سے سرکشی میں کسی سے تعاؤن نہ کرو )..
پاکستانی تھرڈ کلاس مولوی اور نام نہاد مجاھدین تو قوم کو وہ حق بھی نہیں دیتے جو دین نے دیا ہے 👇🏻
۔۔ کافر کیگم د جنت نہ می اوباسی
۔۔ کہ دا وایم چہ پشتون می قومیت دی 👍🏻
14/05/2026
☝🏻فتنۃالکبری _ ظہور و تسلسل ☝🏻
امت کا پہلا فتنہء جاریہ خلافۃ فاروقی میں فتح ایران کے بعد قدیم ایرانی نسل پرستی کے زیر اثر سیدنا عمر ابن الخطاب رض کی نفرت میں شیعان علی رض کے نام سے خوارج کا رہا ۔۔۔۔ جن سے امتیاز کیلئے اھل حق ( صحابہء کرام رض و تابعین رح ) کو اھل السنۃ والجماعۃ کی شناخت اختیار کرنی پڑی ۔
CONSULTANT GENERAL SURGEON
استشاری جراحۃ عامۃ 👍🏻
یہ شہر خوف زدہ ہے صدا کسی کی نہیں ۔۔۔
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں ☝🏻
Click here to claim your Sponsored Listing.