War3 coming soon
World War update and social media
یکم ربیع الاول دروازہ سیدہ زہرا س کو جلایا گیا اسی ٹاپک پہ نوحہ کتابوں کے حوالہ کے ساتھ
04/11/2024
27/10/2024
Wada sadaq 3
Coming soon
اس ر ا ئ یل کو ح م لہ کرنا مہنگا پڑگیا
ایرانی سپریم لیڈر کا فوج کو بڑا حکم
ایک ہزار م ی زا ئ ل فائر کرنیکا عندیہ
کدھر ہے اسرائیل کی ناجائز اولاد ان کو کہو تمہارے باپ نے رات ایران پر حملہ کیا لیکن وہ ایران کا ایک بال بھی وینگاہ نہیں کر سکا
اب تمہارا باپ پچھتا رہا ہے یہ کیا ہوا مجھ سے ایران کا کچھ نقصان بھی نہیں ہوا نہ کوئی جانی اور نہ کوئی مالی نقصان ہوا
الحمدللہ ایران سیف ہے 🇮🇷🇮🇷🇮🇷
26/10/2024
ہن ساڈی واری ۔۔۔ 😉
25/10/2024
🟥 #ایران #برکس کا باقاعدہ رکن بن گیا ، روسی صدر #پیوٹن کا برکس اجلاس میں اعلان
روس اور ایرانی صدور کی قازان میں ہونے والے برکس اجلاس میں ملاقات
صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ "ہم جلد ہی #روس اور ایران کے درمیان جامع حکمت عملی، شراکت داری معاہدے پر دستخط کریں گے۔ اس معاہدے اور دیگر اہم دستاویزات پر دستخط کرنے کے لیے، ہماری دورہ روس کی دعوت قبول کرنے پر بھی ہم آپ کے شکر گزار ہیں"۔
ایرانی صدر مسعود پزشیکان نے امریکہ کی جانب سے ایران اور روس پر عائد پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "مجھے یقین ہے کہ ہم رکاوٹوں کو دُور کر سکتے اور ان تمام مراحل کو حل کر سکتے ہیں جنہیں امریکہ خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے "۔
23/10/2024
سید ہاشم صفی الدین شہید ہو گئے ہیں
ح_ ب نے کنفرم کر دیا
شہادت مبارک سید💔
23/10/2024
ابن تیمیہ اج ہوتا تو اس پہ لعنت برس رہی ہوتی
Click here to claim your Sponsored Listing.