Imran Khan fans

Imran Khan fans

Share

حق کی آواز کے ساتھ - عمران خان زنده باد🏏🇵🇰

20/08/2026

جس جس کو لگتا ھے عمران خان سچا ھے ۔
وہ حاضری لگائیں

20/08/2026

🔴 عمران خان کے پاکستانی اسپتال سے علاج کروانے کے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے، لیکن وہ اِن میں نہیں ہوتی۔ اقرار الحسن سید

19/08/2026

🔴 عمران خان کامیاب ہوگا ہی ہوگا عمران خان کو یہ کبھی جھکا نہیں سکیں گے جو کچھ مرضی کرلیں عمران خان پھر بھی جیت جائے گا۔ رمیز راجہ

19/08/2026

عمران خان کا بہن نورین سے پہلا سوال: ’’میری عوام کیسی ہے

19/08/2026

مرشد عمران خان کی رہائی پر کون کون دو 2 رکعت نوافل شکرانہ پڑھنے کیلئے تیار ہے ؟
کمینٹ لیکھوں 🖐️

19/08/2026

آج دل بہت اداس ہے، مگر امید ابھی بھی زندہ ہے۔
ہم اپنے محبوب قائد کے لیے صرف الفاظ نہیں، دل سے دعائیں کرتے ہیں۔ 🤲
وقت کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو، حوصلہ نہیں ٹوٹے گا اور امید کا چراغ بجھنے نہیں دیں گے۔

اللہ عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھے اور پاکستان کو امن و انصاف عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰❤️

18/08/2026

#عمران #خان

18/08/2026

میرے پی ٹی آٸی والو پلیز کمینٹ کریں
اکاونٹ کی ریچ کم ھو گۓ ھے پلیز کمینٹ کریں 10kپورا کروں 🙏 عمران خان کے لیے 🙏
✍️✍️🥰

17/08/2026

کتنے فیصد لوگ ابھی بھی چاہتے ہیں کہ اُن کا وزیراعظم عمران خان ہو؟
کمنٹ میں جواب دیں!!

Category

Website

Address

Islamabad
Islamabad