Imdad wafa M
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imdad wafa M, Health/Beauty, Islamabad.
25/05/2026
25/05/2026
24/05/2026
.
15/05/2026
. .
12/05/2026
حج مہنگا ہوگیا ہے تو کیا ہوا
نمازِ مفت ہے وہ پڑھ لو .
.
12/05/2026
08/04/2026
ہم قیمتی سکہ تھے مگر گردشِ دوراں!
ہم رَد ہوئے اور کاسہِ سائل میں آگئے !
08/04/2026
*نماز میں سجدہ صرف عبادت نہیں بلکہ جسمانی صحت کے لیے بھی ایک قدرتی ورزش کی طرح ہے۔ اس کے چند اہم فوائد درج ذیل ہیں:*
- 🧠 *دل و دماغ کا سکون:*
سجدہ کرنے سے دل و دماغ پرسکون ہوتا ہے اور فکر و پریشانی کم ہوتی ہے۔ 😌
- 🦴 *کمر اور گردن کے لیے مفید:*
یہ کمر اور گردن کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے۔ اس سے کمر کے پٹھے حرکت میں آتے ہیں اور کھچاؤ سے آرام ملتا ہے۔ 💪
- 🩸 *خون کی گردش:*
سجدے کی حالت میں خون کی گردش بہتر ہوتی ہے اور جسم کے تمام حصوں تک خون پہنچتا ہے، جس سے توانائی بڑھتی ہے۔ ⚡
- 🍏 *نظامِ ہضم کی بہتری:*
ہاضمہ بہتر ہوتا ہے کیونکہ پیٹ پر ہلکا دباؤ آنے سے آنتوں کی حرکت میں بہتری آتی ہے۔ ✨
- ✨ *روحانی تسکین:*
جسمانی فائدے کے ساتھ ساتھ سجدے سے حقیقی روحانی سکون بھی میسر آتا ہے۔ 🤲
سب دوست 10 ہزار کمنٹس کریں ✋.
/All friends plz 📃 😢😢😭😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
WENTTOQAZAFIPUBLICHIGHSCHOOL