Asif Ameer
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asif Ameer, Health/Beauty, Musa khel, Islamabad.
میانوالی ،،،،،،،،،،،،،اجتماعی شادیوں کی تقریب
میانوالی میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام اجتماعی شادیوں کی پروقار اور خوبصورت تقریب منعقد ہوئی جہاں پانچ مستحق جوڑے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے فاؤنڈیشن کی جانب سے نئے جوڑوں کوجہیز کا سامان بھی فراہم کیا گیا جبکہ مہمانوں اور باراتیوں کے اعزاز میں پرتکلف کھانے کا اہتمام بھی کیا گیاتقریب میں شہریوں، سماجی شخصیات اور اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی،،،،،،،
رپورٹ
نجیب خان نیازی ڈسٹرکٹ رپورٹر نیو نیوز میانوالی
5 اجتماعی شادیاں زیرِ اہتمام منہاج القرآن میانوالی کی تیاریاں اپنے آخری مراحل میں ۔
صَلَّى اللّٰهُ عَلَیہِ وآلہ وَسَلِّمَ✨❤
Mashallah❤
31/03/2025
ہماری تو عید پوری ہو گئ ہے❤️
اپنی قوم کو ہارنے نہیں دوں گا: کپتان کی عید جیل میں || ماہرنگ بلوچ کا جیل سے خط: فیصلہ خان کے ہاتھ میں || عمران ریاض خان کا وی لاگ
31/03/2025
سوانس کار حادثہ میں شدید زخمی ہونے والے شہزاد اور سلیم کےلیے تمام بھائی دعا کریں اللّه پاک دونو جوانوں کو صحت دے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad
6053704