24 weather update
weather update 24/7
موسمی پیشگوئی: آسان دکھتا ہے، مگر ہے نہیں
باہر سے دیکھیں تو موسم کا حال بتانا بہت معمولی کام لگتا ہے، لیکن حقیقت میں یہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا ایک انتہائی باریک اور مشکل کام ہے۔
اس کو ہم دو طریقوں سے سمجھتے ہیں:
1. عام آدمی کے لیے - بہت آسان
اگر آپ کا مقصد صرف موبائل پر ویدر ایپ کھول کر دیکھنا ہے کہ کل لکی مروت میں بارش ہے یا بنوں میں دھوپ، تو یہ کام چند سیکنڈ کا ہے۔ آج ہر شخص کے فون میں پلک جھپکتے موسم کی خبر آ جاتی ہے۔
2. ماہرین موسمیات کے لیے - انتہائی پیچیدہ
لیکن جو اصل پیشگوئی بنتی ہے، وہ دنیا کے مشکل ترین پروسیس میں سے ایک ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے:
اربوں ڈیٹا پوائنٹس: سیٹلائٹ، ریڈار، کرک میں لگے آٹومیٹک ویدر اسٹیشن اور سمندروں سے ہر سیکنڈ لاکھوں ڈیٹا اکٹھا ہوتا ہے۔ پھر طاقتور سپر کمپیوٹرز اسے پیچیدہ فارمولوں سے حل کرتے ہیں۔
موسم کا مزاج: فضا میں نمی، ہوا کا پریشر یا ٹمپریچر میں 1 ڈگری کی تبدیلی پورے ضلع ڈی آئی خان کا موسم پلٹ سکتی ہے۔ اسی لیے کبھی گھنے بادل ہونے کے باوجود کوہاٹ میں بوند نہیں گرتی۔
بروقت وارننگ کی ذمہ داری: آندھی، سیلاب یا ہیٹ ویو کا وقت پے درست الرٹ دینا ماہرین کے کندھوں پر ہوتا ہے۔
مختصر یہ کہ موسم پڑھ کر بتانا تو آسان ہے، مگر اس پیشگوئی کو بنانا جدید سائنس کا ایک کمال ہے۔
06/06/2026
. 🚨🚨??🚨
...👇👇👇..💦☔☔💦
ڈیرہ اسماعیل خان، پہاڑپور ، کرک، کوہاٹ، کالاباغ، کے مختلف علاقوں میں گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ بارش جاری موسم خوشگوار..... 💦☔🌧💦🌧
بھکر، دریا خان کلور کوٹ میں تیز آندھی آگے منکیرہ، نورپورتھل، خوشاب، میانوالی،پنڈی گھیب، تلہ گنگ، سرگودھا ، جھنگ، فیصل آباد، چنیوٹ، اٹھارہ ہزاری، شورکوٹ والے تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے لئے تیار ہوجائیں.... ان شاء اللّٰہ. 💦☔☔💦🌧
راجنپور، ظاہر پیر ،مٹھن کوٹ، فاضل پور والے آندھی اور ہلکی بارش کے لئے تیار ہوجائیں...... ان شاء اللّٰہ.... 💦☔🌦💦🌧
محکمہ موسمیات پاکستان نے حبردار کر دیا 7 جون سے 12 جون کے دوران شدید گرمی پڑھنے کا امکان عوام اختیاطی تدابیر پر عمل کریں شکریہ اپنے اپنے علاقے کا نام دیکھو
06/06/2026
#الرٹ
محکمہ موسمیات نے 7جون سے 12 جون کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے ۔
06/06/2026
آج بعد دوپہر شام رات کے دوران رحیم یار خان سمیت جنوبی پنجاب کے تمام علاقوں میں تیز رفتار آندھی گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی کہیں تیز بارش جبکہ چند مقامات پر طوفانی بارش کا امکان۔ آج تیز آندھی کے ساتھ تیز بارش اور شدید گرج چمک کے طوفان تشکیل پانے کے امکانات ہیں۔ چونکہ سلسلے کو مغربی اور پری مون سون ہواؤں کی سپورٹ حاصل ہے اس لیے آسمانی بجلی گرنے کے خطرات موجود رہیں گے آج پنجاب کے 70 سے 80 فیصد علاقوں میں بادل برسیں گے۔ جنوبی پنجاب کے چند علاقوں میں شدید موسمی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔
بجلی کے کھمبوں تاروں درختوں سائین بورڈ کمزور چھتوں والے گھروں دیواروں سے دور رہیں۔
اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آج بعد دوپہر شام رات کے دوران رحیم یار خان سمیت جنوبی پنجاب کے تمام علاقوں میں تیز رفتار آندھی گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی کہیں تیز بارش جبکہ چند مقامات پر طوفانی بارش کا امکان۔ آج تیز آندھی کے ساتھ تیز بارش اور شدید گرج چمک کے طوفان تشکیل پانے کے امکانات ہیں۔ چونکہ سلسلے کو مغربی اور پری مون سون ہواؤں کی سپورٹ حاصل ہے اس لیے آسمانی بجلی گرنے کے خطرات موجود رہیں گے آج پنجاب کے 70 سے 80 فیصد علاقوں میں بادل برسیں گے۔ جنوبی پنجاب کے چند علاقوں میں شدید موسمی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔
04/06/2026
لیاقت پور اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور آندھی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ تیز گرد آلود ہواؤں کے باعث حدِ نگاہ متاثر ہو سکتی ہے، لہذا تمام دوست احتیاط کریں۔
ملتان بارش کے بعد موسم صاف ہوتے ہوۓ۔
رات مزید آندھی/بارش کے امکانات کم۔
کل رات/پرسوں اس سلسلے کا آخری راونڈ متوقع۔
☔🌧️⚡
آج دن کے وقت سب سے زیادہ بارش
دیر 18، مالم جبہ 15، ہری پور 14،مانسہرہ 10،ایبٹ آباد شہر 08 بالاکوٹ 06، میرخانی، کاکول، بنوں 04، سیدو شریف ،شہباز گڑھی (مردان )03، چترال،صوابی 02 کالام میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
نن شپہ د #حیبرپختونحواہ
پہ اکثروں علاقوں کیی بہ موسم صافہ او یخ وی
سبا ماسپخین نہ پس #خیبرـپختونـخواہ بعضی علاقوں کیی پڑق پڑوق تیزو ھواگانوں سرہ د باران او پہ مخدود علاقوں کیی د گلیی امکان دے 24 weather update
پیشنگوئی کے عین مطابق کہاں کہاں بارش ہو رہی ہے؟اور کہاں کہاں ہوئی ہے؟اور کہاں کہاں نہیں آئی۔
کمنٹ کریں؟شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Islamabad
Islamabad
0937