Dir upper kpk

Dir upper kpk

Share

Dir upper kpk updates

10/06/2026

دہ دی سڑی خبری ملغلری دی❤️
اغا نابالغہ سیاست دانوں تہ نن دا ویمہ چی دہ دی سڑی آرمان وس کوی کنہ۔
اللّٰہ پاک دی نور ہم توفیق درکی قسم پہ دی ٹول دیر بانی خدمات گار ثابت یی۔ عاجزانہ درخواست ملک حیات خان سابقہ ایم پی اے صاحب ڈیر یو قابلِ قدر انسان یی خپل دہ ایکٹویٹی داسی جاری وساتی مننہ🙏❣️۔
Malak Hayat Khan
Dir News۔

10/06/2026

عاجزانہ گزارش ہے
محترم ملک حیات خان صاحب!

آپ سے عاجزانہ گزارش ہے کہ دیر میں اپنی سیاسی اور عوامی سرگرمیوں کو مزید فعال بنائیں اور اپنی پارٹی و قیادت کو مضبوط کریں۔ آپ کی باتوں میں وزن ہے، آپ ایک بردبار اور بااخلاق شخصیت کے مالک ہیں، اور آپ کے بے شمار چاہنے والے موجود ہیں۔

آپ سے امید ہے کہ اپنی قوم کی خدمت کے جذبے کو مزید مضبوط کرتے ہوئے اسی نعرے کے ساتھ آگے بڑھیں کہ "عوامی خدمت ہی ہماری پہچان ہے۔"

آپ نے اپنے سابقہ دور میں متعدد میگا پراجیکٹس مکمل کیے جن کے اثرات آج بھی عوام محسوس کر رہے ہیں۔ بعض لوگ آپ کی مقبولیت اور خدمات کو برداشت نہیں کر پاتے، لیکن آپ ہمیشہ صبر، کردار اور خدمت کے ذریعے اپنا مقام ثابت کرتے رہے ہیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے، مزید ہمت اور استقامت عطا فرمائے، اور آپ کو اپنی قوم کی مزید خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ 🤲❤️🌹🇵🇰
Malak Hayat Khan
Amir Muqam
Dir News۔
PML(N)
Passon Web Tv پاڅون وېب ټي وي
Jamil Roghani Official

Photos from Dir upper kpk's post 01/06/2026

📢 ایک مخلصانہ گزارش📢 ایک عوامی پیغام

سابق ایم پی اے ملک حیات خان صاحب نے اپنے دور میں ڈگری کالج، ٹیکنیکل کالج، کامرس کالج اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے دیر اپر میں ایک مضبوط ریکارڈ قائم کیا۔ 📚🏫

آج کے تمام منتخب نمائندوں اور موجودہ ایم پی اے صاحبان کو بھی چیلنج ہے کہ وہ ایسے میگا پراجیکٹس متعارف کروائیں جو عوام کی زندگیوں میں حقیقی تبدیلی لائیں اور آنے والی نسلیں انہیں یاد رکھیں۔ 💪🏗️

سلطان خیل، پائندہ خیل اور تمام معزز مشران سے درخواست ہے کہ علاقے کی ترقی، تعلیم اور عوامی فلاح کے لیے اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کریں۔ 🤝❤️

ہماری سیاست کا مقصد صرف عوامی خدمت، تعلیم کا فروغ اور علاقے کی ترقی ہونا چاہیے۔ 🌹✨

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ 🤲📲
Dir News۔
Malak Hayat Khan
Wari news
Passon Web Tv پاڅون وېب ټي وي
Amir Muqam
Mian Shehbaz Sharif
PML(N)

Photos from Dir upper kpk's post 22/04/2026

ضلع دیر اپر، تحصیل واڑی — عوام کی پُرخلوص اپیل
ضلع دیر اپر، خصوصاً تحصیل واڑی کی عوام کی جانب سے اپنے دونوں قابلِ احترام رہنماؤں، سابق ایم پی اے ملک حیات خان اور سابق ایم پی اے ملک بہرام خان سے ایک اہم اور دلی درخواست ہے کہ وہ دوبارہ ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو کر علاقے کی خدمت کا سلسلہ مزید مضبوط کریں۔
یہ دونوں بھائی ایک معزز اور باوقار خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، جنہوں نے ماضی میں واڑی اور دیر اپر کی ترقی میں تاریخی کردار ادا کیا۔ ان کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں، جن میں نمایاں منصوبے شامل ہیں:
📌 ڈگری کالج واڑی
📌 ٹیکنیکل کالج واڑی
📌 کامرس کالج واڑی
📌 واڑی ہسپتال
📌 سیکنڈری و پرائمری سکولز
📌 پولیس اسٹیشن
📌 گریڈ اسٹیشن (بجلی)
📌 سڑکوں، پلوں اور واٹر سپلائی کے منصوبے
ان تمام ترقیاتی کاموں نے واڑی میں ایک شاندار ریکارڈ قائم کیا جسے آج بھی عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
سال 2018 میں کچھ سیاسی اختلافات کی وجہ سے راستے جدا ہوئے، جب ملک حیات خان نے الگ راستہ اختیار کیا، جس کے بعد جماعت اسلامی کی مقامی سطح پر پوزیشن بھی کمزور ہوئی۔ اس صورتحال کے بعد عوام کو مزید سوچنے اور سمجھنے کی ضرورت محسوس ہوئی۔
تاہم، اس کے باوجود دونوں رہنماؤں نے ہمیشہ اپنی عوام کا احترام برقرار رکھا اور مشران کے ساتھ مشاورت کی روایت کو زندہ رکھا۔ آج بھی یہ اپنی عوام کو عزت دیتے ہیں اور عوام بھی ان کے لیے دل میں خاص مقام رکھتی ہے۔
یہ تمام خدمات موجودہ قیادت کے لیے بھی ایک واضح چیلنج اور مثال ہیں کہ وہ بھی تعلیم، صحت اور دیگر ترقیاتی منصوبوں میں نمایاں کام کر کے ایسا ریکارڈ قائم کریں جو عوام کی نظر میں قابلِ قدر ہو۔
✨ آج دیر اپر کی عوام کی آواز یہ ہے:
کہ یہ دونوں رہنما ذاتی اور سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوں، تاکہ واڑی اور پورے دیر اپر کی ترقی کا سفر دوبارہ اسی جذبے سے جاری رہ سکے۔
🤝 اتحاد میں طاقت ہے — اور خدمت میں برکت۔
پوسٹ شئیر کریں۔

Dir News۔
Malak Hayat Khan
Malak Bahram X Mpa

Photos from Dir upper kpk's post 20/04/2026

📍 ضلع دیر اپر — تحصیل واڑی
📢 عوامی درخواست
ہم تحصیل واڑی کے عوام کی جانب سے سابق ایم پی اے ملک حیات خان سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ:
👉 ایک بار پھر اپنی جدوجہد کا آغاز کریں
👉 واڑی اور دیر اپر کی ترقی کے لیے میدان میں آئیں
👉 عوام کو دوبارہ ترقی کا وہی سنہری دور دیں
اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران امیر مقام سے ملک حیات خان نے ان کے دفتر میں اہم ملاقات کی۔
📄 ملاقات کے دوران ملک حیات خان نے تحصیل واڑی کے اہم مسائل کے حل کے لیے تحریری درخواست پیش کی، جس میں:
🗞️ واڑی پریس کلب اور دیر اپر پریس کلب کے لیے 10،10 لاکھ روپے فنڈز
🛣️ سلطان خیل لیفٹ سائیڈ روڈ کی تعمیر
🛂 واڑی میں پاسپورٹ آفس کے قیام
جیسے اہم مطالبات شامل تھے۔
🤝 وفاقی وزیر نے ان مطالبات پر مثبت ردعمل دیتے ہوئے یقین دہانی کروائی کہ ان پر جلد عملی پیش رفت کی جائے گی۔
🗂️ خدمت کا ریکارڈ — فیصلہ آپ کا
اگر تحصیل واڑی کی سیاسی تاریخ کو غیر جانبداری سے دیکھا جائے تو ایک حقیقت واضح نظر آتی ہے👇
⭐ ملک حیات خان وہ واحد شخصیت ہیں جنہوں نے عملی طور پر
🎓 تعلیم، 🏥 صحت اور ⚡ بنیادی سہولیات میں نمایاں خدمات انجام دیں۔
🗳️ 2002 میں کامیابی
🗳️ 2007-08 میں بطور آزاد امیدوار کامیابی
⏳ 2002 تا 2013
واڑی میں تاریخی ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
🏗️ نمایاں ترقیاتی منصوبے
🎓 گورنمنٹ ڈگری کالج واڑی
🛠️ ٹیکنیکل کالج واڑی
📊 کامرس کالج واڑی
🏫 متعدد سکولز
🏥 کیٹگری D ہسپتال واڑی
⚡ گریڈ اسٹیشن + 57 دیہات کو بجلی
🛣️ سڑکیں، پل، آبپاشی منصوبے
📞 ڈیجیٹل ایکسچینجز، 📡 موبائل ٹاورز
🚒 فائر بریگیڈ، 🐄 ویٹرنری سہولیات
⚽ کھیل کے میدان، 👮 پولیس اسٹیشن
💰 واڑی اسپیشل پیکج (27 کروڑ روپے)
❗ اہم سوال
آج تک واڑی میں
❓ کوئی نیا بڑا کالج؟
❓ کوئی میگا پروجیکٹ؟
👉 حقیقت یہ ہے:
ملک حیات خان کے بعد آج تک کوئی بھی اُن جیسے بڑے منصوبے نہیں لا سکا۔
🧠 یہ پوسٹ مخالفت کے لیے نہیں
بلکہ 📖 حقیقت عوام کے سامنے رکھنے کے لیے ہے
🎓 باشعور نوجوان خود فیصلہ کریں
🌱 واڑی کا مستقبل — باشعور فیصلے سے جڑا ہے
📢 زیادہ سے زیادہ شیئر کریں







Malak Hayat Khan
Amir Muqam
Mian Shehbaz Sharif
Dir News۔

Photos from Dir upper kpk's post 08/02/2026

ماشاءاللہ 🌟 پشاور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا عظیم الشان جلسہ 🇵🇰
سابق ایم پی اے و صوبائی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک حیات خان ✌️ اور ملک امیر نواز خان 🤝 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کے ہمراہ جلسہ گاہ کی طرف روانہ 🚶‍♂️🚗
دیر اپر کی خدمت، جدوجہد اور پارٹی کے لیے مسلسل محنت 💪📢
انشاءاللہ کامیابی عوام کی ہوگی 🗳️🌹

Amir Muqam
Malak Hayat Khan

05/02/2026

🔥 زبردست تقریر — عوامی خدمت کی نئی مثال 🔥
🏗️ سابقہ ایم پی اے اور خیبر پختونخوا وصوبائی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک حیات خان
📍 ضلع دیر اپر، تحصیل واڑی
✅ تحصیل واڑی میں میگا پراجیکٹس مکمل کر کے ترقی کا نیا باب رقم کیا
🤝 عوامی خدمت، ترقیاتی کام اور عملی سیاست کی روشن مثال
🌟 تعلیم، صحت اور بنیادی سہولیات میں نمایاں کردار
👏 ہمیں اپنی قیادت اور خدمت پر فخر ہے
📢 ویڈیو شیئر کریں تاکہ سب تک ترقی کی آواز پہنچے!








Malak Hayat Khan
Dir News۔

04/02/2026

With Jamil Roghani Official – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

04/02/2026

📍 ضلع دیر اپر — تحصیل واڑی
🗂️ خدمت کا ریکارڈ — فیصلہ آپ کا
اگر تحصیل واڑی کی سیاسی تاریخ کو غیرجانبداری سے دیکھا جائے تو ایک حقیقت صاف نظر آتی ہے👇
⭐ سابق ایم پی اے ملک حیات خان وہ واحد نام ہیں جنہوں نے عملی طور پر
📚 تعلیم، 🏥 صحت اور ⚡ بنیادی سہولیات کے شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دیں۔
🗳️ ملک حیات خان نے 2002 میں جماعتِ اسلامی کے ٹکٹ پر صوبائی اسمبلی کی نشست جیتی،
اور 2007–08 میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے بھی کامیابی حاصل کی۔
⏳ 2002 سے 2013 کے دوران تحصیل واڑی کے لیے ایسے ترقیاتی منصوبے منظور کروائے گئے
جن کی مثال ماضی میں نہیں ملتی۔
❗ افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ اس کے بعد آنے والے ادوار میں
نہ کسی 🏛️ ایم این اے اور نہ ہی کسی ایم پی اے نے
واڑی کے لیے اس معیار کی خدمات انجام دیں۔
✍️ اس پوسٹ کا مقصد کسی کی مخالفت نہیں،
بلکہ 📖 خدمت کا ریکارڈ عوام کے سامنے رکھنا ہے
تاکہ آج کا ووٹر، خاص طور پر 🎓 تعلیم یافتہ نوجوان،
خود فیصلہ کر سکے کہ کس نے واقعی واڑی کے لیے کام کیا۔
🏗️ ملک حیات خان — نمایاں ترقیاتی منصوبے
🎓 گورنمنٹ ڈگری کالج واڑی
🛠️ گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج واڑی
📊 گورنمنٹ کامرس کالج واڑی
🏫 درجنوں پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز
🏥 کیٹگری D ہسپتال واڑی
🚑 RHC خال
⚕️ BHUs اور سول ڈسپنسریاں
⚡ گریڈ اسٹیشن واڑی
💡 57 نئے دیہات کو بجلی کی فراہمی
🔌 66 کے وی ٹرانسفارمر اور گریڈ اسٹیشن بلڈنگ
💰 واڑی اسپیشل پیکج (27 کروڑ روپے)
🩺 پبلک ہیلتھ اسکیمز
📞 ڈیجیٹل ایکسچینجز
🛣️ سڑکیں اور پل
🏗️ تعمیر سرحد / تعمیر خیبر پختونخوا پروگرام کے تحت کروڑوں کی اسکیمز
💧 آبپاشی چینلز
🚒 فائر بریگیڈ گاڑی (TMA واڑی)
🐄 حیوانات ڈسپنسریاں
⚽ کھیل کے میدان
👮 پولیس اسٹیشن واڑی کی عمارت
📡 موبائل ٹاور انسٹالیشن
🌉 چاپر پل
🧾 مختلف اداروں میں بھرتیاں
📌 ناقابلِ تردید حقائق
✔️ واڑی میں ٹیکنیکل کالج کے لیے زمین پہلے ہی حاصل کی جا چکی تھی
🎁 گورنمنٹ ڈگری کالج واڑی سلطان خیل اور پائندہ خیل قوم کے لیے ایک قیمتی تحفہ تھا
🔴 2018 کا تلخ مگر اہم حقیقت
2018 کے عام انتخابات میں جماعتِ اسلامی نے سابق ایم پی اے ملک حیات خان کے ساتھ سیاسی ناانصافی کی
اور انہیں پارٹی ٹکٹ جاری نہیں کیا۔
یہ ایک ناقابلِ تردید حقیقت ہے کہ اگر اُس وقت
ملک حیات خان کو جماعتِ اسلامی کا ٹکٹ مل جاتا
تو وہ آج بھی تحصیل واڑی کے منتخب ایم پی اے ہوتے۔
❓ اگر آج ملک حیات خان ایم پی اے ہوتے تو👇
➡️ 🛣️ واڑی بائی پاس مکمل ہو چکا ہوتا
➡️ 🎓 گرلز ڈگری کالج قائم ہو چکا ہوتا
➡️ 🏥 ہسپتال جدید سہولیات کے ساتھ مکمل فعال ہوتا
❓ سوال صرف ایک ہے:
آج کے دور میں، جب غربت بڑھ رہی ہے اور 🎓 تعلیم سب سے بڑی ضرورت بن چکی ہے،
❓ کیا واڑی کے لیے کسی نئے کالج، یونیورسٹی یا بڑے تعلیمی ادارے کی بنیاد رکھی گئی؟
⚠️ میں آج بھی موجودہ ایم پی اے کو کھلا چیلنج دیتا ہوں:
اگر آپ نے واڑی کے لیے ایک بھی نیا کالج قائم کیا ہو
تو عوام کے سامنے لائیں۔
🧠 یہ پوسٹ سیاست کے لیے نہیں، شعور کے لیے ہے۔
📢 تعلیم یافتہ اور سمجھدار لوگ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
تاکہ سچ سامنے آئے۔
🌱 واڑی کا مستقبل — باشعور فیصلے سے جڑا ہے۔






Malak Hayat Khan
Jamil Roghani Official
✍️

28/01/2026

🗳️ سیاست نعروں سے نہیں، خدمت سے پہچانی جاتی ہے
یر اپر کی سیاست میں اگر کسی نے عملی کام کو سیاست کا معیار بنایا تو وہ تھے:
🏅 سابق ایم پی اے ملک حیات خان
🏅 سابق ایم پی اے ملک بہرام خان
خصوصاً تحصیل واڑی میں۔
ان رہنماؤں نے اقتدار کو ذاتی فائدے کے بجائے عوامی امانت سمجھا اور عملی خدمت کے ذریعے علاقے کی بنیادیں مضبوط کیں:
🛣️ سڑکیں جو آج بھی قائم ہیں
⚡ الیکٹرک گریڈ اسٹیشن جو ترقی کی علامت ہیں
🌉 پل جو آبادیوں کو جوڑتے ہیں
🚰 واٹر اسکیمیں جو عوام کی بنیادی ضرورت پوری کرتی ہیں
ملک حیات خان کے دور میں:
🎓 واڑی ڈگری کالج
🛠️ واڑی ٹیکنیکل کالج
📚 واڑی کامرس کالج
جیسے ادارے قائم ہوئے، جو اس بات کا ثبوت ہیں کہ وژن ہو تو سیاست نسلوں کو سنوار دیتی ہے۔
❗ افسوس کہ بعد میں خدمت کے بجائے نعروں، وقتی مفادات اور ذاتی وابستگیوں کو ترجیح دی گئی، جس کا نقصان براہِ راست عوام کو ہوا، اور موجودہ ایم پی اے و ایم این اے وہ کارکردگی نہ دکھا سکے جس کی قوم مستحق تھی۔
🌟 اس کے باوجود، دیر واڑی میں ملک حیات خان اور ملک بہرام خان کا تعلق ایک نظریاتی، باوقار اور خدمت گزار خاندان سے ہے، جو آج بھی عوام کے ساتھ، عوام کے لیے کھڑا ہے۔
✊ ووٹ خدمت کے نام پر — سیاست عوام کے نام پر
❤️ دیر اپر زندہ باد | واڑی پائندہ باد







Jamil Roghani Official
Malak Hayat Khan 🌈💖🌟🎉👏💪🏽👍

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Islamabad