PCOS Care by Dr Salma Rashid
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PCOS Care by Dr Salma Rashid, Health/Beauty, Specialized Doctors Clinic, Shokat Plaza, 10 Parking, near ABL, Markaz I 10 Markaz I-10,, Islamabad.
15/08/2025
🌸 3-Month PCOS Reversal Plan 🌸
By Dr. Salma Rashid — Gynecologist | Obstetrician | Nutritionist
A complete, doctor-designed program to naturally improve your hormonal health and regulate your cycle.
What’s Included:
✅ Initial Professional Health Review — Rs. 2000
✅ Personalised Diet & Lifestyle Plan — Rs. 5000/month (total 3 months)
✅ Weekly progress tracking
✅ Hormone-friendly recipes with local, affordable ingredients
✅ Guidance for weight balance, energy boost, and cycle regulation
Benefits:
💖 Balance hormones naturally
📅 Restore regular periods
⚡ Improve energy & mood
⚖ Support healthy weight loss
⏳ Limited Enrolment — Join now and start your journey to reversing PCOS symptoms naturally!
PCOS reversal, hormonal health, irregular periods, Dr Salma Rashid, nutritionist, gynecologist, weight loss, energy boost, menstrual health, 3-month plan, personalised diet, lifestyle coaching
05/08/2025
میں تو صرف کارن فلیکس اور براؤن بریڈ کھاتی ہوں... پھر بھی وزن کیوں بڑھ رہا ہے؟"
رابعہ کی PCOS کی کہانی | ڈاکٹر سلمیٰ راشد
“ڈاکٹر صاحبہ، میں تو دن میں صرف کارن فلیکس کھاتی ہوں یا کبھی براؤن بریڈ، نہ گھی نہ آئل... پھر بھی وزن کم ہونے کے بجائے بڑھ رہا ہے!”
رابعہ کی یہ بات سن کر میں مسکرا دی۔ وہ میرے کلینک میں کچھ پریشان، کچھ تھکی ہوئی سی بیٹھی تھی۔ 28 سال کی ورکنگ لڑکی، صبح جلدی آفس، دوپہر میں کوئی بسکٹ یا ڈائٹ چیز، اور شام میں بس تھکن۔ اسے لگتا تھا کہ یہ “ڈائٹ فوڈ” وزن کم کرے گا۔
لیکن ہوا بلکل الٹا!
🚫 کارن فلیکس — ڈائٹ فوڈ یا ڈرامہ؟
ہمارے ہاں اکثر خواتین سمجھتی ہیں کہ کارن فلیکس، براؤن بریڈ، لو فیٹ دہی یا بسکٹ کھانے سے وزن فوراً کم ہو جائے گا۔
لیکن دراصل یہ سارے کھانے پروسسڈ ہوتے ہیں — ان میں قدرتی فائبر کم، اور چھپی ہوئی چینی یا نشاستہ زیادہ ہوتا ہے۔
یہ جیسے ہی جسم میں جاتے ہیں، بلڈ شوگر اور انسولین آسمان پر چلی جاتی ہے۔
اور جب انسولین لیول مسلسل ہائی ہو، تو نہ صرف وزن رکتا ہے بلکہ اور بھی تیزی سے چربی جمع ہونے لگتی ہے۔
🧪 انسولین کا ٹیسٹ — اور سب راز کھل گیا
میں نے رابعہ سے نرمی سے بات کی اور پھر اس کا انسولین لیول چیک کروایا۔
جب رپورٹ آئی، تو سچ میں آنکھیں کھل گئیں — انسولین بہت زیادہ تھی!
میں نے اسے بڑے آرام سے سمجھایا:
“جب تک انسولین زیادہ ہے، جسم وزن کم نہیں کرے گا۔ چاہے آپ پورا دن صرف دو biscuits پہ گزارا کریں!”
🛠️ رابعہ کا حل: سادہ، دیسی، اور دل کو لگنے والا پلان
میں نے اس کے لیے ایک بہت ہی آسان اور دیسی پلان بنایا — جو نہ مہنگا تھا، نہ وقت ضائع کرنے والا۔
🍳 ناشتہ: کارن فلیکس ہٹا کر انڈہ + چپاتی شامل کیا — جو پیٹ بھی بھرے اور شوگر بھی نہ بڑھائے
🍚 دوپہر / رات: ہر کھانے میں پروٹین (چکن/دال) + سبزی + تھوڑا کارب
🚶♀️ چلنا پھرنا: صرف 20 منٹ کی تیز واک روزانہ
💊 دوائی: “رابعہ کے کیس میں ایک مخصوص دوا دینی پڑی — جو انسولین بلاکج کو بریک کرنے میں مدد دیتی ہے”
(یاد رہے: دوا ہر کسی کو نہیں دی جاتی، صرف ضرورت کے مطابق)
🌟 10 دن میں تبدیلی — رابعہ کی زبان سے
صرف 10 دن گزرے تھے کہ رابعہ کا میسج آیا:
“ڈاکٹر صاحبہ، اب تو بھوک بھی کم لگتی ہے، کریونگز بھی نہیں ہو رہیں، اور تھوڑا وزن بھی نیچے آیا ہے۔”
اس کے چہرے پر رونق واپس آ رہی تھی، نیند بہتر ہو گئی تھی، اور موڈ پہلے سے کہیں بہتر۔
اسے خود بھی یقین نہیں آ رہا تھا کہ صرف انڈہ اور دیسی کھانے کھا کر اتنا فرق آ سکتا ہے۔
❌ PCOS کا وزن کم کرنا صرف ڈائٹ کا کھیل نہیں
اکثر خواتین روز یوٹیوب، انسٹا، اور ٹک ٹاک کی ڈائٹس فالو کرتی ہیں۔
کبھی صرف پھل، کبھی صرف چائے اور بسکٹ... لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔
کیوں؟ کیونکہ PCOS کا معاملہ صرف کیلوریز کا نہیں — ہارمونز اور انسولین کا ہوتا ہے۔
جب تک اصل مسئلہ حل نہیں ہوتا — تب تک وزن، موڈ، پیریڈز، سب خراب ہی رہیں گے۔
❤️ رابعہ کی طرح، آپ کی بھی کہانی بدل سکتی ہے
ہر ہفتے کئی رابعہ جیسی لڑکیاں میرے پاس آتی ہیں — تھکی ہوئی، مایوس، اور الجھی ہوئی۔
لیکن جیسے ہی وہ اپنا جسم سمجھنا شروع کرتی ہیں، ان کی زندگی کا رخ بدل جاتا ہے۔
“میں صرف چارٹ نہیں دیتی — میں آپ کا حال سنتی ہوں، سمجھتی ہوں، اور پلان بناتی ہوں جو آپ کی زندگی میں فٹ بیٹھے۔”
✨ میرا PCOS سپورٹ پلان — صرف 2500 روپے ماہانہ
اگر آپ:
بار بار وزن بڑھنے سے تنگ ہیں
مہینے بےترتیب ہیں
چہرے پر دانے، بال یا بالوں کا جھڑنا ہو رہا ہے
یا بس ہر وقت تھکن، چڑچڑا پن محسوس ہوتا ہے
تو آپ میرے ساتھ شامل ہو سکتی ہیں — PCOS سپورٹ پلان میں، جو کہ خاص طور پر پاکستانی خواتین کے لیے بنایا گیا ہے۔
💼 اس پلان میں شامل ہے:
✅ دیسی، آسان، اور سستی PCOS Meal Plan
✅ روزمرہ کھانوں سے ہارمونز کا بیلنس
✅ وزن کم کرنے کے لیے مخصوص گائیڈ لائن
✅ اگر دوا کی ضرورت ہو تو محفوظ میڈیسن گائیڈنس
✅ ہلکی پھلکی ایکٹیویٹی پلان (جو آپ کے شیڈول میں آئے)
✅ مکمل WhatsApp سپورٹ اور ہفتہ وار چیک اِن
📲 رابطہ کریں: WhatsApp 0348 6693985
“اپنی صحت واپس لائیں، اور PCOS پر کنٹرول حاصل کریں — آج سے!”
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Islamabad
44000