Haji Ahmed official

Haji Ahmed official

Share

Islam is my identity, Jannah is my goal

25/10/2025

2014 ہو یا 2025
ظالموں سے ایک ہی التجا کی جاتی رہی خدا کیلئے گولی نا چلاؤ۔۔

۔۔
راجہ ثقلین صاحب کی محنت

18/09/2025

انشاء اللہ

13/09/2025

#ایڈمن
*جشن سوہنےﷺ دا*
🥀

31/08/2025
28/08/2025

✨ میلاد النبی ﷺ کا عظیم جشن
اور جشنِ میلاد النبی جلوس ✨

🌙 "1500
سالہ جشنِ میلاد النبی ﷺ" کے مقدس موقع پر
جامع مسجد باغ مدینہ، بن کاہل، سے جلوس کا آغاز ہو گا جو روایتی راستوں سے ہوتا ہوا اپنی منزل مقصود تک پہنچے گا

🗓️ تاریخ:
12 ربیع الاول، ہفتہ

🕘 وقت:
صبح 9:30 بجے سے دوپہر 2 بجے تک

🌟 پروگرام:
• میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی روشنی میں عظیم جلوس
• محبت، اتحاد اور امن کا پیغام
• درود و سلام کی محفل

🌸 تمام عاشقان رسول ﷺ، علمائے کرام، سیاسی و سماجی رہنما، اور عوامِ مسلمین سے دل کی گہرائیوں سے گزارش ہے کہ شرکت فرمائیں اور اس مقدس موقع کو چار چاند لگائیں۔

🤲 آئیے، محبت و عقیدت کے اس پیغام کو پھیلائیں، اور
نبی رحمت ﷺ کی آواز کو ہر گھر تک پہنچائیں۔
دعوت عام ہے آپ کی شرکت ہمارے لئیے فخر کا باعث ہے

26/08/2025

نکاح سنت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے

25/08/2025

آیت کریمہ کی فضیلت

24/08/2025

تمام عاشقانِ مصطفیٰؐ کو ماہِ ربیع النور کی آمد مبارک ہو ❤️ اس سال 1500سالہ جشن ہے خوب درودِ پاک کی کثرت کیجئے

23/08/2025

حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور اخلاق

20/08/2025

شادی مبارک ہو! پیارے دیرینہ بھائی اور دوست
مبشر علی ❤️

ہمارے نبی مُکرّم ﷺ جب کسی کو شادی کی مبارکباد دیتے تو یہ دعا فرماتے
(بَارَكَ اللَّهُ لَكَ، وَبَارَكَ عَلَيْكَ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ) پیارے دوست شادی کی مبارکباد قبول فرمائیں ۔،
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو۔
تمہیں یہ شادی کی خوشی مبارک ہو۔

20/08/2025

جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھنے کی فضلیت❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Islamabad