Ijaz ul haq vlogerc1

Ijaz ul haq vlogerc1

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ijaz ul haq vlogerc1, Health/Beauty, Islamabad.

01/06/2026

“قدرتی سوئمنگ پول، شفاف پانی اور دل موہ لینے والے نظارے، واقعی ایسی خوبصورتی صرف دیر کی پہچان ہے۔ 😍🌿💦

28/05/2026

السلام علیکم
آج حجر حاجی ملنگ جان میں گاؤں کے کچھ اہم اور ضروری معاملات پر مشورہ کیا گیا، جہاں بزرگوں اور دوستوں نے مل بیٹھ کر علاقے کی بہتری اور اتفاق کے حوالے سے اپنی قیمتی رائے پیش کی۔ 🤝🏡

24/05/2026

السلام علیکم ❤️
آج کا ولاگ TKR Restaurant دیر میں 🍽️✨
😍
دیر کی خوبصورت فضاؤں اور محبت بھرے ماحول 🤍

24/05/2026

اسلام آباد سے* دیر روانگی ❤️
* سفرِ دیر 🏔️
* حسین راستے

21/05/2026

اسلام اباد سے چکوال تک سفر

20/05/2026

اللہ پاک اس بیمار کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے 🤲
بیماری اور تکلیف کی اس گھڑی میں ہم سب کی دعائیں مریض اور اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
صدر رحیم خیل یوسفزئی قبیلہ ملک بہرام شہزادہ، ملک ایاز خان اور ملک مرتضیٰ شہزادہ، اعجاز کی عیادت، محبت، خلوص اور انسانیت کا خوبصورت پیغام ہے۔ 💙
اللہ پاک سب کو صحت و سلامتی والی زندگی عطا فرمائے۔ آمین

20/05/2026

اسلام آباد سے پشاور کی طرف سفر 🚗✨

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Islamabad