Hooked by Atqia
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hooked by Atqia, Islamabad Pakistan, Islamabad.
Handmade Crochet Gifts & Flowers
💍 Bridal Gajras & Mehndi Accessories
🎁 Customized Orders Available
📍 Islamabad, Pakistan
🚚 Prepaid Orders | 7–10 Days Delivery
📩 DM for Orders & Collaborations
16/07/2026
کبھی کبھی زندگی میں سب کچھ ہوتے ہوئے بھی دل خالی خالی سا لگتا ہے… 🌿
چیزیں بکھری رہتی ہیں اور شاید ہم بھی اندر سے تھوڑے بکھر جاتے ہیں۔
کسی کام میں دل نہیں لگتا، خاموشی اچھی لگنے لگتی ہے، اور اداسی بنا وجہ آ کر دل میں بیٹھ جاتی ہے… 🤍
لیکن یاد رکھیں… ہر مشکل وقت گزر جاتا ہے۔
کچھ دن صرف خود کو سنبھالنے کے لیے ہوتے ہیں، خود کو سمجھنے کے لیے ہوتے ہیں۔ 🌸
اللہ دلوں کے حال جانتا ہے… اور وہی سکون دینے والا ہے۔ 🤍
#خاموشی #زندگی #احساسات
15/07/2026
🎉 Facebook recognized me for starting engaging conversations and producing inspiring content among my audience and peers!
15/07/2026
یہ شاہزیب سیالکوٹی ہے
یقیناً گزشتہ دنوں آپ کی ٹائم لائن سے اس کی ویڈیوز گزری ہوں گی۔
پہلے یہ نارمل روسٹنگ اور ولاگنگ کرتا تھا۔ نشانے پر اکثر وہ بے غیرت ٹک ٹاکرز اور فیملی ولاگرز ہوتے تھے۔
لیکن اب معاملہ سنجیدہ ہو گیا۔
جب رجب بٹ اور عرفان ڈوگر نامی دو لوگوں نے سیدنا عمر فاروقؓ کی شان میں گستاخی کی، تو شاہزیب نے سب سے پہلے آواز اٹھائی۔
ایک غیرت مند مسلمان کیسے برداشت کر سکتا ہے کہ صحابہؓ پر بھونکا جائے؟
بس پھر کیا تھا۔ ان کی نیندیں اڑ گئیں۔
اب طرح طرح سے بلیک میل کیا جا رہا ہے۔ NCCA میں درخواست بھی دے دی گئی۔
یہ شیر ڈٹا ہوا ہے۔ کیس بھی لڑ رہا ہے اور حق کا پرچم بھی بلند کیے ہوئے ہے۔
مخالفین باڈی شیمنگ کر رہے ہیں۔ کبھی "کوکی" کبھی "کانگڑی پہلوان"۔
ان جاہلوں کو کون سمجھائے کہ جب ایمان مضبوط ہو تو جسم نہیں دیکھا جاتا۔
یہ لڑکا ہم سب کا سرمایہ ہے۔
اس کے لیے آواز اٹھائیں۔ اس کا ساتھ دیں۔
اللہ پاک Muhammad Shahzaib کے جان و مال میں برکت دے اور شرپسندوں کے شر سے محفوظ رکھے۔
آمین 🎀❤️
13/07/2026
Alhamdulillah! 🥹🤍
Nothing makes me happier than receiving such beautiful feedback from my lovely customer. Every order is made with love, care, and lots of duas. Thank you for trusting HookedbyAtqia. 🌸🧶
May Allah bless all my customers with endless happiness and barakah. Ameen. ❤️✨
Behind the scenes of work.
Trust Allah
Small in size, legendary in spirit. ⚽🐐💙🤍
Handmade Messi jersey crochet keychain, stitched with love for every football fan. Who would you gift this to? 💛🧶
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Islamabad
44000
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |