wela bnda
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from wela bnda, Health/Beauty, Islamabad.
رَبَّنَا آتِنَا فِىْ الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِىْ الآخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔
11/08/2026
تھانہ میں دو نوجوان خواتین کی پراسرار ہلاکت ، پولیس تفتیش تا حل کسی نتیجہ تک نہ پہنچ سکے۔۔۔
🚨 لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ اور لٹن روڈ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے، جہاں دو نوجوان خواتین، 18 سالہ انمول بی بی اور 20 سالہ آمنہ، پولیس حراست کے دوران مبہم حالات میں جاں بحق ہو گئیں۔ یہ دونوں خواتین آپس میں نند اور بھاوج تھیں، چھوٹے بچوں کی مائیں تھیں، اور انتہائی غربت کے باعث بازاروں میں پنسلیں بیچ کر اپنے خاندان کا پیٹ پالتی تھیں۔
اہل خانہ کے مطابق، دونوں خواتین شام کو گھر واپس نہیں لوٹیں۔ رات بھر تلاش کے بعد لاہور پولیس نے فون کر کے بتایا کہ بچیاں تھانے میں ہیں۔ خاندان ابھی تھانے پہنچا ہی نہیں تھا کہ دوبارہ فون آیا کہ "جناح ہسپتال پہنچیں، آپ کی بچیاں فوت ہو چکی ہیں"۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 6 لاکھ مالیت کی سونے کی چین چوری کے الزام میں انہیں حراست میں لیا گیا تھا، لیکن چوری کی ایف آئی آر (FIR) میں ان دونوں لڑکیوں کے نام سرے سے شامل ہی نہیں تھے۔ لواحقین نے سنگین الزام عائد کیا ہے کہ دونوں خواتین کے جسموں پر شدید تشدد کے نشانات موجود تھے، جو پولیس گردی کا واضح ثبوت ہے۔ ظلم کی انتہا یہ کہ ہسپتال سے لے کر تدفین تک، پولیس نے لاشوں کو اپنی کسٹڈی میں رکھا اور سوگوار خاندان کو جنازوں کے پاس جانے یا آخری دیدار تک کی اجازت نہیں دی!
اس واقعے نے موجودہ حکومت کے دعووں کا پول کھول دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ تو کہتی تھیں کہ "خواتین میری ریڈ لائن ہیں"۔ آج ایک خاتون وزیراعلیٰ کے ہوتے ہوئے پولیس کی حراست میں غریب خواتین کا اس بے دردی سے استحصال ہو رہا ہے کہ ہر دوسرے دن کوئی نیا واقعہ سننے کو ملتا ہے۔ آخر یہ کیسی "ریڈ لائن" ہے جہاں ماؤں کی چادر اور چار دیواری بھی محفوظ نہیں؟
غریب ہونا گناہ بن چکا ہے، جہاں شک کی بنیاد پر اٹھا کر جان لے لی جاتی ہے اور پھر طبعیت خرابی کا بہانہ بنا دیا جاتا ہے۔ عوام اس ظلم پر شدید سراپا احتجاج ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے!
24/02/2026
Traveling from islamabad to Karachi
" بُہت اذیت ناک ہوتا ہے وہ لمحہ کہ ؛ جب دُوسروں سے زیادہ خود کو اِس بات کا یقین دِلانا پڑتا ہے کہ مجھے اُداس نہیں ہُونا ، مُجھے رونا نہیں ہے ، میں کمزور نہیں ہُوں اور مُجھے اب بہادری سے اس دکھ کو برداشت کرنا ہے.لیکن مجھ سے نہیں ہو پا رہا. میں کیا کروں. بہت بہت بے بسی ہے۔۔۔ ®🙇♂️ ゚viralシfypシ゚
ان لوگوں کے گمان کی دھجیاں اڑا دو جن کو لگتا ہے کہ آپ انکے تعلق کے محتاج ہیں۔ ゚viralシfypシ゚
19/02/2026
جہالت کا دور دورہ کون سمجھے پسے پردہ چھپی اُس حقیقت کو۔
Category
Website
Address
44110