Iqra Batool
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra Batool, Health/Beauty, Islamabad.
30/12/2025
مزاج میں تھوڑی سختی لازمی ہے
لوگ پی جاتے سمندر اگر کھارا نہ ہوتا
یوں زندگی گزار دی ہم نے خیالوں میں،
حقیقت نے جب چوٹ دی تو خواب پاش پاش ہوئے۔
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان، لیکن پھر بھی کم نکلے
وقت کی دھول میں خواب کہیں کھو سے گئے،
ہم جو جاگے تو حقیقت نے آنکھیں چرا لیں۔
23/12/2025
خاموشیوں کی اوٹ میں جو درد پل رہا ہے
وہ لفظ بن نہ پایا، مگر دل جل رہا ہے۔
Iqra Batool
میں تیرے بے وفا ہونے پر پریشان نہیں ہوں
دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے
Iqra Batool
21/12/2025
کاش تم بھی محبت کرتے کسی سے
معلوم ہو جاتا کہ دعوے کرنا کتنا آسان ہے
Iqra Batool Janu Lakho
19/12/2025
Always Alhamdu lillah for everything😊😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
44000