Muhammad Asif Ali
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Asif Ali, Health/Beauty, Islamabad.
26/08/2026
همسر شهید بیان کرتی ہیں:
جب علی نے شام جانے کا فیصلہ کیا تو میں نے انہیں روکنے کی بہت کوشش کی، لیکن وہ راضی نہ ہوئے۔ میں نے کہا کہ کم از کم کچھ عرصہ انتظار کر لو اور پھر چلے جانا، کیونکہ کچھ ہی عرصے بعد ہمارے دوسرے بچے کی پیدائش ہونے والی تھی۔ لیکن علی کسی صورت اپنے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹے اور انہوں نے مجھ سے ایسی باتیں کہیں جن کے سامنے ہر منطق اور دلیل بے معنی ہو کر رہ گئی۔ انہوں نے مجھ سے کہا:
واقعۂ عاشورا کو مت بھولو۔ بہت سے لوگوں نے بہانے بنائے اور جب انہیں جلدی کرنی چاہیے تھی تو اپنی ذمہ داری کو بعد کے لیے مؤخر کر دیا اور کہا کہ بعد میں اقدام کریں گے۔ لیکن انہیں پھر کبھی کربلا کے قافلے میں شامل ہونے کا موقع نہیں ملا۔ درحقیقت یہی بہانے انہیں پیچھے روک گئے!
مدافعِ حرم شہید علی_کنعانی
التماس دعا 😢
*تمام انبیاءؑ سے افضل کون؟ | رسولِ اکرم ﷺ کا بے مثال مقام*
> آپ صورت و سیرت دونوں میں تمام انبیاءؑ سے بر تر ہیں ۔
*"مجھے نہیں معلوم آپ ان شہداء کی حالات زندگی کا مطالعہ کیا ہے یا نہیں! میں مطالعہ کرتا ہوں اور آنسو بہاتا ہوں اور استفادہ کرتا ہوں۔ میرے لئے واقعا مفید ہے۔ آپ کو ان شہداء کی سوانح عمری کا مطالعہ کرنا چاہئیے۔ خاص طور پر ان میں سے بعض بہت ہی روحانی ہیں۔"*
________________________
رہبر شہید حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ائ رضوان اللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.