Hamdard Nama
کفیٰ بالموتِ واعظاً
26/04/2026
آج مجھے اپنے اشرف المخلوقات ہونے پر شرمندگی محسوس ہوئی جب میں نے ابنِ خلدون کی یہ بات پڑھی کہ
"پرندے کا دماغ صرف 2 گرام ہے اور وہ آزادی کی تلاش میں ہے۔ کچھ لوگوں کے سر کا وزن 5 کلو ہے اور وہ ذلت اور غلامی کی تلاش میں ہیں..!! "
ابنِ خلدون تاریخ کے بڑے دماغوں میں سے ایک دماغ تھا اس نے ایک اور عجیب بات بھی کہی کہ
"اگر مجھے ظالم حکمرانوں اور غلاموں میں سے کسی ایک کو مٹانے کا اختیار ملے تو میں غلاموں کو مٹا دوں گا کیونکہ یہ غلام ہی ہیں جنہوں نے ظالم حکمران پیدا کیئے ہیں.
سوچ کی غلامی ملک و قوم کو تباہ کر دیتی.!
پٹرول مہنگا ہونے کے بعد کیا خیال ہے 🤣
حفیظ تائب
29/03/2026
چلیں آج ایک دلچسپ سروے کرتے ہیں! آپ ان میں سے کس کیٹیگری میں آتے ہیں؟ اپنے صوبے کا نام نیچے لکھیں!
👇
تھوڑی تفریح ہو جائے! اپنے دوستوں کو بھی ٹیگ کریں اور ان سے پوچھیں کہ وہ کہاں مقیم ہیں؟
😂😜😜😜😜😆
اردن کے سفیر بتا رہے ہیں کہ تہران میں یہودی، عیسائی اور دیگر مذاہب کی عبادت گاہیں کھلی ہیں لیکن ہم سنیوں کو گیراج میں جمعہ پڑھنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی اور اسے بند کرنے کا نوٹس بھیج دیا...
یہ ان کے حالات ہیں اور آج انہیں امت امت کی رٹ یاد آ رہی ہے...
یہ ویڈیو بڑے پیمانے پر شائع ہو چکی ہے اور 5 ملین افراد تک پہنچ گئی ہے۔
24/03/2026
اخلاقِ نبوی ﷺ کا ایک خوبصورت پہلو: مہمان نوازی اور دوسروں کے احساس کا پاس رکھنا۔ قربان جائیں اس رحمتِ مجسم ﷺ پر جنہوں نے نہ صرف کھلانے کی ترغیب دی بلکہ دسترخوان کے وہ آداب سکھائے جو انسانیت کی معراج ہیں۔ سبحان اللہ! ❤️
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے پیارے نبی ﷺ دسترخوان پر دوسروں کا کتنا خیال رکھتے تھے؟ یہ تحریر آپ کے دل کو چھو لے گی۔ اسے پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ یہ خوبصورت سنت ہر گھر تک پہنچے۔ ❤️
23/03/2026
ہم سب کبھی نہ کبھی ایسی جگہوں پر پہنچ جاتے ہیں جہاں ہمیں لگتا ہے کہ کوئی نہیں دیکھ رہا اور ہمیں کسی بھی قسم کی روک ٹوک نہیں ہے۔ ایسی حالت میں، ہم خود کو آسانی سے گناہ اور غلطیوں میں ملوث ہونے دیتے ہیں۔ لیکن اگر ہم کچھ آسان سے طریقوں کو اپنا لیں تو تنہائی میں کیے جانے والے گناہوں سے بچنا بہت آسان ہو سکتا ہے۔
اس پوسٹ میں ہم نے تنہائی کے گناہ سے بچنے کے 8 آسان سے طریقے بتائے ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو بھی اس کی ضرورت ہے تو اس پوسٹ کو ضرور دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔
#تنہائی #گناہ #بچنا #8طریقے #اصلاح #اخلاقیات #نیکی #حمدردناما #اسلامی #رہنمائی #روحانیت
21/03/2026
🌹"تمام"ثبوتوں"🌹
🥀"اور"گواہوں"🌹
🌹"کو"مدنظر"🥀
🥀 🌹"رکھتے"ہوئے"🥀 🥀
🌹"یہ"عدالت"🌹
🥀 "آپ تمام ممبران اسلامی بھائیوں کو"🌹
☘️"دفع2026"🌹
"🍀کے"تحت 💜 ایک"دن"پہلے"🌹
🌑 "عید مبارک"🌙
🌹 "کہتے"ہوئے"🌹
🥀"عمر"بھر"🌹
"🌹خوش" رہنے"کی"🌹
🤲🏻 "دعا"🤲
🌹"دی"ہے"🌸
🌹 "امید"ہے"🌺
🥀"کسی"نے"🥀
🌹 "اس"سے"پہلے"🌹
🌹 "اس"طرح"🌹
🌹 "آپکو"🌹
🌹"عید"کی"🌻
🌹 "مبارکباد"🌷
🌹 "نہیں"🌞
🌹 "دی"ہوگی"🌙
🌞"سدا" 🌹 "خوش"🌹 🌹"رہیں ۔🌹
❤️❤️۔ ایڈوانس عید الافطر مبارک ہو🥰🥰
مشین سیدھی تھی یا الٹی؟ ایک تجزئیہ
از قلم مفتی علی اصغر
30 رمضان المبارک شب 1447
19 مارچ 2026
ایک رپورٹر نے شوشہ چھوڑا ہے کہ مولانا لوگ مشین میں دیکھ کر کیا گئے یہ تو الٹی لگی ہوئی ہے
پہلا سوال یہ ہے کہ مشین کہاں سے الٹی ہے ؟ پہلے تو یی بتائیں ؟
کیا فٹنگ پر سوال ہے
اس کا جواب یہ ہے کہ فٹنگ تو بالکل درست ہے ھینڈل صاف نظر آ رہا ہے کہ اوپر لگا ہے
دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا اس کا رخ چاند کی پوزیشن سے ہٹ کر کسی دوسری جانب ہے
نہیں ! ایسا بھی نہیں ہے
لینس کا رخ وہیں ہے جہاں چاند نظر آ سکتا تھا
تیسرا سوال یہ ہے کہ کیا
لینس میں چیز الٹی نظر آ رہی ہے ؟
اس کا جواب یہ ہے کہ یہ مشین محکمہ موسمیات کے ماہرین لگاتے ہیں
اور یہی مشین سول انجینئر بھی سروے میں استعمال کرتے ہیں
میں نے ویڈیو آنے کے بعد دونوں شعبہ جات کے ماہرین سے دوبارہ تصدیق کی
ان کی گفتگو کا خلاصہ یہ ہے کہ
اس مشین کو theodolite کہتے ہیں
اس کے پرانے ورژن میں اسی طرح چیزیں الٹی نظر آتی ہیں اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے
مشین کے کام کرنے کا اصل انداز یہی ہے اور ماہرین اس کے عادی ہوتے ہیں
البتہ مزید ایک لینس لگا کر یا جدید مشینوں میں پہلے سے اضافی لینس فٹ ہوتا ہے جو آبجیکٹ کو سیدھا دیکھانے کا کام کرتا ہے
یہ رپورٹر کی لا علمی ہے کہ یہ مشین کس طرح کام کرتی ہے اسے اگر معلوم ہوتا تو وہ یوں مذاق ہی نا اڑاتا
اعتراض کرنے سے پہلے کم از کم چیٹ جی پی ٹی سے ہی پوچھ لیتا تو وہاں سے بھی اسے درست معلومات مل جاتی
پہلے سال ہی کی بات ہے کہ یہی
مشین اسلام آباد میں
اسی جگہ لگی ہوئی تھی اور ہمیں
آنکھ سے قبل اس مشین میں چاند نظر آیا تھا پھر آنکھ سے بھی دیکھا گیا
اس وقت مجھے یاد ہے جیو نیوز کے آصف بشیر چوہدری سمیت بہت سارے صحافیوں نے بھی اسی مشین سے چاند کو دیکھا تھا
لھذا رپورٹر کی غلط فہمی کو اگنور کیا جائے۔
19/03/2026
ایک وقت تھا ۔۔۔۔۔
جب اکیلے کھڑے بزرگ نے بیاباں میں آواز لگائ ۔۔۔۔۔ کہ لوگو یہ اللہ کا گھر میں نے تعمیر کر دیا ہے۔۔۔۔۔ اب تم اس کے طواف اور زیارت کے لیے آو۔۔۔۔۔
شائید تب کوئ سننے والا نہ تھا ۔۔۔۔
مگر اس اعلان میں اخلاص اور اک درد دل تھا کہ اس نے نسل در نسل منتقل ہونا شروع کیا ۔۔۔۔۔
آج حالت یہ ہے ۔۔۔۔ کہ مسجد حرام سے دور راستوں پر پولیس اشتھار لے کر لوگوں کو بتا رہی ہے کہ حرم بھر چکا ہے اندر جگہ نہیں ہے
پلیز رستوں اور ہوٹلوں میں ہی نماز اداء کر لیں ۔۔۔۔۔۔
سبحان اللہ.... اعلان کرنے والے بزرگ سیدنا ابراھیم علیہ السلام تھے ۔۔۔
اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد ۔۔۔۔۔
19/03/2026
پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر ہفتہ 21 مارچ کو ہو گی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی
پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ ملک میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، اس لیے پاکستان میں عید الفطر 21 مارچ بروز ہفتہ ہو گی۔
تصویر: اے ایف پی فائل
*🚨اسـرائـیـل رامـات گان میں ایرانی میزائلوں کی تباہی ۔ دو دجالی جہنم واصل*
*🔥ایـرانی میـزائل حموں کے بعد تـل ابـیـب کے سیویدور مرکزی ٹرین اسٹیشن کو نقصان پہنچا ہے، اور ریلوے سروس متاثر ہوئی ہے۔ اسـرائیل کے متعدد علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Islamabad
22665