Hikmat ki Batain
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hikmat ki Batain, Health/Beauty, Abdullah Park, Jaranwala.
10/04/2024
عیداں تے شبراتاں آئیاں سارے لوکی گھر نوں آئے
او ناں آئے محمد بخشا جیہڑے آپ ہتھیں دفنائے
رَبَّنَا مَا خَلَقۡتَ ہٰذَا بَاطِلًا ۚ
ترجمہ: اے ہمارے رب، تو نے یہ سب بے مقصد نہیں بنایا۔
سورۃ آل عمران | سورة نمبر: 3 | آیت نمبر: 191
نہیں ہے چیز نکمی کوئی زمانے میں
کوئی بُرا نہیں قدرت کے کارخانے میں
ایویں رل دے لوکی تیرے نال سونیا
تینوں رب نے بنایا بے مثال سوہنیا
تُسی جے بلاؤ آقاﷺ رُکھ ٹُر پیندے نیں
مُٹھیاں چہ روڑے وی درود پڑھ لیندے نے
تیرے گِن گِن دسّاں کی کمال سوہنیا
تینوں رب نے بنایا بے مثال۔۔۔۔۔
تیرے نال وسدا ساہنواں دا جہان ایں
تو نہ جے ہووے سوہنا اے دنیا ویران ایں
پیا وسّے جگ سارا تیرے نال سوہنیا
تینوں رب نے بنایا بے مثال ۔۔۔۔۔۔
کیتیاں جو علی دیا لعلاں مہربانیاں
بُھلنا وی چاہواں میتھوں بُھلیاں نئیں جانیاں
شالا وسّے تیری سوہنی سوہنی آل سوہنیا
تینوں رب نے بنایا بے مثال ۔۔۔۔۔۔
قلماں نو سُٹ کے سیانے سارے بہہ گئے
چُپ کر مِہر علی وڈے وڈے کہہ گئے
ایتھے شاکر دی کی اے مجال سوہنیا
تینوں رب نے بنایا بے مثال سوہنیا
ایویں رل دے نے لوکی تیرے نال سوہنیا
06/04/2024
یہ عشق کرۓ شکستہ وہ عشق کرۓ غازی !
ہائے وہ عشق حقیقی ہاۓ یہ عشق مجازی !!
اے بندہِ خدا اگرچہ شوق ہو تجھے ذرا بھی پنجتن پاک کا غلام بننے کا؟
تو بس تُو پھر دامنِ علیؑ کو تھام کے دیکھ!
کہ جس دن تُو پنجتنؑ کو پا جاۓ گا
اُس دن تُو دنیا پہ چھا جاۓ گا
پھر تُو عاشق جو ہوگا کہاں جاۓ گا
بس غمِ شبیرؑ کو زندگی بنا جاۓ گا
پھر تُو دنیا میں ان کو منا جاۓ گا
حشر کے دن تُو خوشیاں بھی پا جاۓ گا
اپنی نسلوں تک کو بچا جاۓ گا
رب کے خاص بندوں میں تُو آ جاۓ گا
ہے یہ وعدہ عباس کا تجھ سے پھر تُو جہاں جہاں جاۓ گا
میرے مولا کو ساتھ ساتھ پاۓ گا
علیؑ اللہ کی زبان ہے
علیؑ بولتا قرآن ہے
علیؑ نبیوں کا کلام ہے
علیؑ دعوتِ اسلام ہے
علیؑ ہر مومن کی جان ہے
موقح دیا مولا نے اگر تو یہ عباس تو پہلے سے انکے بچوں کا بھی غلام ہے
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَي مُحَمَّدٍ وَ عَلَي آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَي اِبْرَاهِيْمَ وَ عَلَي آلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْد.
اَللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَي مُحَمَّدٍ وَ عَلَي آلِ مَحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَي اِبْراهِيْمَ وَ عَلَي آلِ اِبْراهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْد
کبھی حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت پر غور کیا جائے تو انسان ششدر رہ جاتا ہے
امام علی ابنِ ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت بقولِ مشہور بروزِ جُمعہ ہوئی جو ایّام کا سردار ہے۔
ماہِ رمَضان میں ہوئی جو مہینوں کا سردار ہے۔
ماہِ رمضان کے آخری عشرہ میں ہوئی جو رمضان کے عشروں کا سردار ہے۔
اکیسویں شب ہوئی جو نہ صرف طاق رات بلکہ ممکنہ طور پر لیلتہ القدر ہے جو ہزار مہینے سے بہتر ہے۔
ضربتِ باعثِ شہادت حالتِ نماز میں ہوئی جو تمام اعمالِ عبادت میں سب سے افضل ہے۔
نمازِ فجر میں ہوئی جس کا قُرآن میں خصوصی ذکر ہے کہ یہ نماز نفس پر بھاری ہے۔
حالتِ سجدہ میں ضرب لگی جو نماز کے تمام ارکان میں سب سے افضل ہے۔
بعدِ ضربت پہلا جُملہ جو آپ نے ادا فرمایا
“ ربِّ کعبہ کی قسم! میں کامیاب ہوگیا”۔
اللّہ اللّہ نہ جانے یہ اُس کا کیسا عبد تھا کہ جس کی ایک شہادت کو اللّہ نے اس قدر اعزازات سے نواز دیا کہ اسکی مثال ملنا مُشکل ہے۔
کسے را میسر نہ شُد ایں سعادت
بہ کعبہ ولادت، بہ مسجد شہادت
منقبت
در شانِ حیدرِ کرار
حضرت علی کرم اللہ وجہ۔۔
دنیا کو یاد آج بھی جراَت علیؓ کی ہے
جس کا نہیں جواب وہ ہمّت علیؓ کی ہے
آئی جو حق کے کام وہ طاقت علیؓ کی ہے
لرزا ہے جس سے کفر وہ قوت علیؓ کی ہے
کیا امتزاج رُخ پہ ہے رعب و جمال کا
حق ہے کہ بے مثال وجاہت علیؓ کی ہے
بدر و احد، حنین ہو یا کوئی جنگ ہو
اپنی ہی مثل آپ شجاعت علیؓ کی ہے
چودہ سو سال ہو گئے دورِ علی کو آج
لیکن دلوں پہ آج بھی ہیبت علیؓ کی ہے
قولِ نبی(ﷺ) کہ مجھ سے علیؓ میں علیؓ سے ہوں
قلبِ رسولِ پاکؐ میں عظمت علیؓ کی ہے
پیارے نبی(ﷺ) کے خلد میں بھی بھائی ہیں علیؓ
کتنی نبی(ﷺ) پاک کو چاہت علیؓ کی ہے
ہیں گھر میں ان کے سیدہؓ اور سید الشبابؓ
پھر کیوں نہ کہیے دوستو جنت علیؓ کی ہے
حُب علیؓ عقیدے کا اک جز ہے دوستو
پہچان مومنوں کی محبت علیؓ کی ہے
اس شخص کو نبی (ﷺ)نے منافق دیا قرار
دل میں ذرا بھی جس کے عداوت علیؓ کی ہے
کوئی بھی مرحلہ ہو بقولِ رسولِؐ حق
حق ان کے ساتھ ہے یہ حقیقت علیؓ کی ہے
نسبت کہ جیسی موسیٰؑ سے حارونؑ کی ہوئی
نبی(ﷺ) سے وہ نسبت علیؓ کی ہے
پھر بڑھ رہا ہے حوصلہ باطل کا دم بدم
حاجت جہاں کو آج بھی حضرت علیؓ کی ہے
میرا نہیں ہے قول یہ قولِ رسول(ﷺ) ہے
ایمان ہے وہاں، جہاں الفت علیؓ کی ہے
ایماں کا نور پاس مِرے کیوں نہ ہو
پیوست میرے دل میں مودّت علیؓ کی ہے
ذکر حیــــــــــدرؑ کے سبب لوگ مجھے جانتے ہیں
اس سے بڑھ کر کوئی پہچان کہاں سے لاؤں
اپنی مستی میں آپ مست ہوں میں
ہاں ازل سےعلی پرست ہوں میں...
میرےہاتھوں میں ہےدامن علی
ارےکون کہتاہےتنگدست ہوں میں...
حق مولاعلی
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم۔۔❣️
آپ (حضرت علیؑ) اپنے علم کی وجہ سے سارے عالم کے سردار ہیں۔اور اپنے فقر کی وجہ سے سارے فقراء کے آقا ہیں۔
مولانا جلال الدین رومیؒ
حافظ :کتنے آدمی تھے
قاضی ایزی پیسہ :6 آدمی تھے
حافظ: سب کو پاگل قرار دیدو
😂😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jaranwala
37250