MS Beauty Saloon & Institute

MS Beauty Saloon & Institute

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MS Beauty Saloon & Institute, Beauty, cosmetic & personal care, Near Ac House jumra Road Jaranwala, Jaranwala.

05/07/2026

MS Institute
کی طرف سے خواتین کے لیے شاندار موقع ہیئر سٹیکنگ کی ماسٹر کلاس جوئن کریں اور اپنے سکِل کو اپگریڈ کریں

01/07/2026

جاب حاصل کرنے کا سنہری موقع فری کورسز سیکھیں ۔

کورس مکمل کرنے پر حکومت سے منظور شدہ سرٹیفکیٹ دیا جائے گا، جو سرکاری اور نجی اداروں میں قابلِ قبول ہوگا۔

صرف سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والوں کے لیے خصوصی سرٹیفکیٹ پروگرام موجود ہے۔

ادارہ کورسز مکمل کرنے پر اچھی پرفارمس کی بنیاد پر جاب بھی فراہم کرتا ہے ۔

💰 آمدن کا موقع
35 ہزار سیلری پلس انسینٹو
ماہانہ 40 سے 50 ہزار، اور مہارت کی بنیاد پر 1 سے 2 لاکھ تک کمانے کی صلاحیت!

📚 دستیاب کورسز:

Digital Marketing
E-Commerce
Shopify
TikTok Shop
eBay
YouTube Automation
TikTok Automation
Online Teaching
Graphics Designing
Video Editing
Computer Short Course
Office Management

💼 جدید ہنر سیکھیں، روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔

وزٹ ٹائم :

صبح 8 بجے رات 8 بجے تک

پتہ:
الیٹ آئی ٹی کالج، مکان نمبر 42، گلی نمبر 2 (اسحاق ڈوگر والی گلی)، سادات پارک، جھمرہ روڈ، جڑانوالہ۔
واٹس ایپ 03246286648

آج ہی قدم اٹھائیں اور مالی طور پر خودمختار بنیں!

22/06/2026

🌸 MS Beauty Salon Jaranwala
& Hiba's Collection
✨ عظیم الشان بیوٹی ایونٹ ✨
جڑانوالہ کی تمام بیوٹیشنز، میک اپ آرٹسٹس اور بیوٹیشن اسٹوڈنٹس کے لیے خصوصی دعوت
🎁 صرف 3000 روپے کی خریداری پر حاصل کریں:
✅ فری سرٹیفکیٹ پروگرام
✅ فری گفٹس
✅ فری فیشل
✅ فری لنچ
✅ ایوارڈ پروگرام میں شرکت کا موقع
🏆 ایوارڈ پروگرام میں
دلچسپی رکھنے والے امیدوار پہلے رابطہ کریں
📅 27 جون 2026 (ہفتہ)
⏰ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک
📍 مقام: عمر میرج ہال، جڑانوالہ
💄 سیکھیں • آگے بڑھیں • کامیابی حاصل کریں 💄

20/06/2026

کیاآپ فری Hair Class

میں آناچاہتےہیں؟؟؟

18/06/2026

Hair Professional Class
Coming Soon
Jaranwala

15/06/2026

Something
Big Is
Coming From
MS Institute

13/06/2026

MS Institute
کی طرف سے شاندار موقع
3 MONTH HAIR PROFESSIONAL COURSE
صرف 10،000 میں
وقت ضائع مت کریں
اور آج ہی رابطہ کریں

12/06/2026

Stationing Treatment on MS Institute Now

03/06/2026

MS Institute
کی طرف سے خواتین کے لیےبیوٹیشن بننے کا ایک شاندار موقع صرف اور صرف 3 ماہ میں وہ بھی صرف 10،000 میں
وہ بھی ڈپلومہ ککے ساتھ
تو آج ہی رابطہ کریں
یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے
تو وقت ضائع مت کریں
اور آج ہی نیچے دیے گئے واٹس ایپ کے بٹن پر کلک کریں
اور اپنی سیٹ کنفرم کریں

30/05/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jaranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Near Ac House Jumra Road Jaranwala
Jaranwala
37250