Talu e Maher Jatoi

Talu e Maher Jatoi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Talu e Maher Jatoi, Beauty, cosmetic & personal care, Near Musafir Shah Masjid, Jatoi.

13/04/2026

پہلی جمعرات

10/04/2026

آہ جامی جی
اک قیامت کا سماں ہے گولڑے دربار میں
ابن زہرا چل دیا ہے بارگاہ یار میں
خود علی المرتضٰی نے لے لیا آغوش میں
اس ادا سے لاڈلا حاضر ہوا سرکار میں
گولڑے کے مہر تاباں، اے فرید الحق مہر
دل شکستہ، نم ہیں آنکھیں بس تمہاری یاد میں 😭😭
Muhammad Sajid IslamRana Adv

09/04/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

17/02/2026

سالار چشت شہنشاہ تصوّف
حضرت خواجہ غلام قطب الدین فریدی سئیں
ہم میں نہیں رہے

03/02/2026
07/01/2026

بہت ہی پیارے انسان محمد یوسف گوندل صاحب کی ایک یاد گار تصویر پیر آف گولڑہ شرید پیر قطب الحق شاہ صاحب کے ساتھ۔۔۔۔۔۔ اللہ گوندل صاحب کے درجات بلند کرے آمین۔

05/01/2026

خبر غم اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
یوسف گوندل صاحب وفات پا گیا ہے
قطب الحق سرکار کے خادم تھے

17/12/2025

جھگی والا روڈ پر ایکسیڈنٹ خالد شبیر جتوئی کابیٹا افعان جتوئی کی ڈیتھ ہو گئ 2لڑکے شدید زخمی

21/07/2024

اعلان لاتعلقی..
( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالات شروع ہونے والے ھیں کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔

لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسی پوسٹ شیر ھوئی تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.
کوئی ایسی پوسٹ جس میں کسی بھی قسم کی مذہبی منافرت ہوئی یا کوئی شر پسند مواد ہوا اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔
تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے نوٹ فرما لیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jatoi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Near Musafir Shah Masjid
Jatoi
34430