Humayun Nazir Speaks

Humayun Nazir Speaks

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Humayun Nazir Speaks, Ward No. 20, Village Shahbazpur Municipal Committee, Tehsil Jatoi, District Muzaffargarh, Jatoi.

Funny | Reaction | Informative | Knowledge-Based Content
This page shares:
Original reaction videos
Social & legal awareness
Informative and educational content
Honest opinions with a touch of humor
Advocate by profession | Blogger by Passion|

18/08/2026

مذہب کی نمائندگی کرنے والوں کی ذمہ داری

کسی بھی مذہب یا مسلک کے بارے میں لوگوں کی رائے بنانے میں اس مذہب کے علماء کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ جب کوئی عالم بغیر تحقیق، حقائق سے ہٹ کر یا حد سے تجاوز کرتے ہوئے کوئی بات بیان کرتا ہے تو اس کا نقصان صرف اس کی ذات تک محدود نہیں رہتا بلکہ عام لوگ بھی گمراہ ہو سکتے ہیں۔

میں نے ایک شیعہ عالم کی تقریر سنی جس میں میرے خیال میں بعض باتیں غلو، غیر مستند دعووں اور حد سے تجاوز کے زمرے میں آتی ہیں۔ اسی پر میں نے اپنا Reaction دیا ہے۔

میری تنقید کسی پورے فرقے یا مسلک کے خلاف نہیں، بلکہ غلط بیانی اور غیر ذمہ دارانہ مذہبی گفتگو کے خلاف ہے۔

دین کے نام پر بات کرنے والوں کو چاہیے کہ ہر بات تحقیق، دلیل اور ذمہ داری کے ساتھ کریں۔

آپ ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے ضرور دیں۔

17/08/2026

کہتا ھے صوبہ ہزارہ کے سوا کہیں بھی عوام کسی صوبے کا مطالبہ نہیں کر رہی۔||



゚viralシ

16/08/2026

تبلیغ والوں سے مؤدبانہ گزارش ھے کہ دکانوں اور گھروں کے دروازوں پر جانے کی بجائے سرکاری اداروں میں جا کر تبلیغ کریں وہاں اعلیٰ درجے کے فرعون اور یزید پائے جاتے ہیں۔||





゚viralシ

16/08/2026

جدید پاکستان کا ایک بانی ھے، اور اسکا نام "نواز شریف ھے"ـ||

15/08/2026

نواز شریف صاحب کہتے ہیں کہ بہت جلد ہم پاکستان کے تمام مسائل پر قابو پا لیں گے۔ ||
کیا یہ سچ ھے؟||

゚viralシfypシ゚

15/08/2026

الیکشن کارڈ یا سچ ؟
زرداری صاحب نے کہا ھے کہ قائد اعظم کے کہنے پر میرا والد کشمیر جہاد کیلیے گیا تھا۔||

15/08/2026

‏شاہ رخ خان کی عمر 58 سال اثاثے ساڑھے 7 ارب ڈالر
پاکستان کی عمر79 سال اثاثے ساڑھے 4 ارب ڈالر وہ بھی اپنے نہیں_||



゚viralシfypシ゚

14/08/2026

جٹ ان ایکشن!
غربت غربت غربت||
゚viralシfypシ゚

14/08/2026

عقبہ جاوید کی شادی کی وائرل تصویر

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی عقبہ جاوید کی انگلینڈ میں شادی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس کے لباس اور شادی کے انداز پر پاکستان میں مختلف آراء اور تنقید سامنے آ رہی ہے۔

کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کا لباس ہماری مشرقی روایات اور اسلامی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتا، جبکہ کچھ اسے ذاتی پسند اور ذاتی زندگی کا معاملہ قرار دے رہے ہیں۔

آپ اس تصویر اور اس پر ہونے والی تنقید کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟

👇 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

13/08/2026

خان کے لنگر خانے بند کرا کے اپنے آنلائن شروع کردیے۔| کیا یہ لنگر حلال ھے وہ حلال نہیں تھا؟||

゚viralシfypシ゚

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jatoi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Ward No. 20, Village Shahbazpur Municipal Committee, Tehsil Jatoi, District Muzaffargarh
Jatoi
34430