Islamic ways
ISLAMIC VIDEOS
31/05/2023
14/04/2023
ایک تمہارے پروردگار کی ذات ہے جو تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی چاہے حالات جو بھی ہوں تم اسے ہمیشہ اپنی شہ رگ سے زیادہ قریب پاؤ گے..!🌸
03/06/2022
احساس اور خلوص کے رشتوں میں شرط نہیں ہوتی اور جو مطلبی رشتے ہوتے ہیں وہ آپ کو ہمیشہ تولتے رہتے ہیں اور ایسے رشتوں کے لیے آپ خود کو سارے کا سارا بھی بدل دو پھر بھی راضی نہیں ہوتے
07/05/2022
ہمیں ڈھانپ کر وہی رکھتا ہے
جس کیلئے ہم قیمتی ہوتے ہیں
پھر چاہئے وہ ہمارا رب ہو یا کوئی انسان...!!
❤
25/04/2022
جن رشتوں میں ہم سستے پڑ جائیں وہ رشتے ہمیں بہت مہنگے پڑتے ہیں💔
😑😑
25/04/2022
لوگوں کو یقین دلانے سے اور لوگوں سے یقین مانگنے سے اچھا ہے کہ خود کا ایک معیار بنائیں جب آپ کا معیار ہوگا تو لوگ آپ کی باتوں کا یقین بھی کریں گے
Nadeem Sheikh📥
23/04/2022
بہترین زندگی گزارنے کے لئے زبان کا نرم اور لہجے کا دھیما ہونا ضروری ہے۔ مگر افسوس ہم اپنی زبان بلیڈ کی طرح تیز اور لہجہ کلہاڑی کی طرح زور دار رکھتے ہیں۔
Nadeem Sheikh📝❤
23/04/2022
بہترین کی خواہش تو سب ہی کرتے ہیں، مگر بہترین پانے کے لیے بہترین بننا بھی پڑتا ہے، کیونکہ پاک تو ہمیشہ پاکیزہ کو ہی ملتا ہے..! ❤️
Nadeem Sheikh📝📩📥📝
19/04/2022
سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگائیں جو آپ کی وجہ سے اذیت میں مبتلا ہیں۔دل آزاریاں معاف نہیں ہوتی
19/04/2022
آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے -
اٌسے سمجھ آ جاتی ہے - کہ کس کی کتنی پرواہ کرنی ہے - کس سے کتنی اٌمید رکھنی ہے - اور
کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے - زندگی سب کچھ سکھا دیتی ھے •.. 🥀🖤
Nadeem Sheikh💛
19/04/2022
انسان سمجھدار تب نہیں ہوتا
جب وہ بڑی بڑی باتیں کرنے لگے
انسان سمجھدار تب ہوتا ہے
جب وہ چھوٹی چھوٹی باتیں سمجھنے لگے 💜♥️🫂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Jhang Sadar
ADMINNADEEMSHEIKH