Zahra medical centre Rodusultan jhang
Dr. Anjum Perveen Khan Consultant Gynecologist
Dr. Muhammad Ammar Khan Consultant Gestroentrologist
17/04/2026
21/10/2023
ڈاکٹر محمد عمار خان (کنسلٹنٹ گیسٹرو انٹرالوجسٹ )، ماہر امراض: اینڈوسکوپی اسپیشلسٹ،( ایم،بی بی ایس)،ایف،سی پی ایس،گیسٹرو ہر اتوار کو صبح00: 10 بجے سے سہ پہر 3:00 بجے تک مریضوں کا چیک اپ کرتے ہیں
ڈاکٹر انجم پروین خان بلوچ (کنسلٹنٹ گائینا کالوجسٹ)۔۔ایم۔بی بی۔ایس_ایم۔۔ایس۔۔گائنی،آبسٹرکٹ--(ماہر امراض ،نسواں زچہ و بچہ)۔۔جمعہ تاسوموار/24گھنٹے/الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ
ڈاکٹر حماد مسعود (میڈیکل آفیسر، آر ایچ سی،روڈو سلطان) ایم بی بی ایس ،نشتر ہسپتال ملتان ،آر،ایم پی(پی ایم سی) روانہ 3:00بجے سے شام 7:00 بجے
منجانب:زہرا میڈیکل سنٹر روڈو سلطان جھنگ
28/09/2023
تمام تر سہولیات اور کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی موجودگی جدید ترین سی ٹی جی (کارڈیوٹوکوگرافی) جس سے ماں کے پیٹ کے اندر دل کی دھڑکن کی مانیٹرنگ کی جدید ترین مشین ہے جدید الٹراساونڈ جدید ترین اور %100 جراثیم سے پاک آلات جوکہ جدید آٹوکلیو پر تیار کیے جاتے ہیں اس کے علاؤہ جدید آن لائن لیبارٹری بچوں کو گرم رکھنے اور شعائیں لگانے والی مشینز کارڈیک مانیٹر ای سی جھی (ECG) بہترین فارمیسی اور بہت سہولیات سے آراستہ انشاءاللہ ہم انسانیت کو بہترین طبی سہولیات دینے کےلیے کوشاں ہیں اس میں ہمیں آپ سب کے تعاون کی ضرورت ہے سب دکھی انسانیت کےلیےدعاگو *زہرا میڈیکل سنٹر*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jhang Sadar