Burj ul Haram.com

Burj ul Haram.com

Share

Bringing you the essence of purity — Natural Products, Authentic Islamic Books, Sunnah-Inspired Perfumes & more.

Shop trusted Islamic & lifestyle essentials with Burj Al-Haram

09/06/2026

🌹 قرآنی سبق 🌹
حضرت یوسفؑ نے یہ نہیں فرمایا:
• میں عزیزِ مصر ہوں
• مجھے آدھا حسن دیا گیا ہے
• میں وزیرِ خزانہ ہوں
بلکہ سادہ تعارف کروایا:
"میں یوسف ہوں"
ہمیں بھی سادگی اختیار کرنی چاہیے اور اپنے تعارف میں غیر ضروری تعریفیں اور عہدے بیان کرنے سے بچنا چاہیے۔ ✨ points

06/06/2026

Performance of our students.

06/06/2026

تیرہ دن میں ترجمت القرآن سیکھیں۔

06/06/2026

بہت ہی قیمتی قرآنی نکتہ ملاحظہ فرمائیں۔

06/06/2026

کیا پیسہ سکون دیتا ھے ایلون مسک کا انٹر ویو سنیے میں مرنا چاھتا ھوں صحیح فرمایا اللہ نے سکون تو صرف میرے ذکر میں ھے ۔

01/06/2026

چالیس روزہ سمر کیمپ اپنے بچوں کے چھٹیوں کے اوقات قیمتی بنائیں۔ رابطہ کریں۔03347507502

25/05/2026

🌸 صرف 3 دن میں قرآن مجید کا تلفظ بہتر کریں 🌸
Improve Your Quran Pronunciation in Just 3 Days

✨ اس کورس میں آپ سیکھیں گے:

📖 نرم حروف اور موٹے حروف
📖 سیٹی والے حروف
📖 حروفِ قلقلہ
📖 حروفِ مدہ کے آسان اصول
📖 عام غلطیوں کی اصلاح
📖 وعلیکم السلام اور دیگر الفاظ کی درست ادائیگی
📖 قرآنی سورتوں سے پریکٹیکل مشق
📖 روزانہ عملی پریکٹس پر خصوصی توجہ

🌟 اس کورس کی خاص بات:
مشکل تجوید کو انتہائی آسان انداز میں سکھایا جائے گا تاکہ ہر عمر کے افراد آسانی سے سمجھ سکیں۔

💫 آپ ان شاء اللہ:
✔ بہت اچھے اچھے رولز سیکھ جائیں گے
✔ اپنی قرأت میں واضح بہتری محسوس کریں گے
✔ کلاسز کو خوب انجوائے کریں گے

🎯 صرف 3 دن — لیکن فائدہ پوری زندگی!

22/05/2026

📖 عوام الناس کے لیے آسان تجوید

تجوید کے تمام قواعد یاد کرنا ہر ایک کے لیے آسان نہیں ہوتا،
اسی لیے اس ویڈیو میں نہایت آسان انداز میں رنگین تجویدی قرآن کے کلرز کے ذریعے تجوید سمجھائی گئی ہے۔

🔴 سرخ کلر = غنہ
🟢 سبز کلر = تفخیم (حرف کو موٹا پڑھنا)
🔵 نیلا کلر = قلقلہ (آواز کو اچھالنا)

اگر عوام الناس صرف ان کلرز پر توجہ دے لیں تو ان شاء اللہ تجوید سمجھنا اور درست تلاوت کرنا بہت آسان ہو سکتا ہے۔
البتہ طلبہ و قراء حضرات قواعدِ تجوید کو باقاعدہ یاد کریں اور انہی پر فوکس رکھیں۔ ✨

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jhang Sadar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Nawaz Chowk Hamza Clinic Centre Street Kalam Ur Rahman Quran Academy Jhang Sadar
Jhang Sadar
35200