Apna Dina Social Media Page
Dina Jhelum News
اپنا دینہ ریڑھی بازار کی تیاری زرو شور کے ساتھ جاری Cm پنجاب نے نقشہ بدل دیا 👇👇
18/07/2024
تمام احباب شئیر کریں ...
تمام دوست ویڈیو دیکھ کے آگے شئیر ضرور کریں
10/04/2024
یہ دو بچے اسوقت مرکزی جامع مسجد ڈھوک کھوکھر دینہ میں موجود ہیں اگر کوئی انہیں جانتا ہے تو راجہ اظہر حسین سے رابطہ کرے رابطہ نمبر 03015681411
14/02/2024
کمنٹس ضرور کریں 👇👇
کراچی گھی کھانے والو ہوشیار
تمام احباب ویڈیو دیکھیں اور شئیر بھی کریں 👇👇
08/12/2023
السلام علیکم
یہ خاتون جن کا نام نسرین اختر ان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے آج صبح باغاں دینہ سے اپنے گاوں رائیاں سرائے عالمگیر کے لیے صبح ساڑھے سات بجے نکلیں جن کا تاحال کوئی پتہ نہیں جو بھی ان کو دیکھے برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کیجئے 03160586121
پاکستان کرکٹ کے سنہرے دور کی یاد تازہ کرلیں 😔
اپنا دینہ اور جہلم کے وہ لوگ بدقسمت ہیں جو ابھی تک اس ڈالر سیل میلے میں نہیں گئے رپورٹ دیکھئیے 👇👇
اونچی دوکان پھیکا پکوان
مشہور بیکری (Cakes & Bakes ) سے خریدے گئے کیک کے ڈبے سے چوہا برآمد 😲🐀🐀👇👇