SASTI CAR
Is page mein ہم apky liye ly kr aye gy SASTI SASTI Cars.. SASTI cars ky liye ap ہم say rabta بھی kr sakty hain
18/02/2026
Toyota yaris 2023/25.
Total jeniune paint,
Mileage 9000.
Asking price 56 lakh
17/02/2026
Suzuki Alto Vxl 2025 model.
Mileage 20,000
Registration islamabad
Asking price 32 lakh.
Price Minor Negotiatable
16/02/2026
Model 2011, import 2016, Registration All Punjab, running mileage 69000, full option with sunroof and seven seated prado...
*بریکنگ نیوز*
*کسی صحافی کو دھمکی دینا زبانی کلامی بھی پڑے گی مہنگی،تشدد دھمکی یا ذرائع پوچھنے پر ناقابل ضمانت مقدمہ درج ہوگا۔۔۔جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظور !*
*صحافیوں کو زبانی دھمکی بھی مہنگی پڑے گی تشدد، دھمکی یا ذرائع پوچھنے پر ناقابلِ ضمانت مقدمہ*
*اسلام آباد: صحافیوں کے تحفظ کے لیے بڑا اقدام، "جرنلسٹ پروٹیکشن بل" منظور کر لیا گیا۔ نئے قانون کے تحت کسی صحافی کو دھمکی دینا، تشدد کرنا یا اُس کے ذرائع (سورسز) کے بارے میں پوچھنا قابلِ سزا جرم ہوگا، جس پر ناقابلِ ضمانت مقدمہ درج ہوگا۔*
*یہ قانون آزادیِ صحافت اور صحافیوں کے حقوق کی جانب اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔*
ڈپٹی کمشنر جہلم سید محمد میثم عباس کی زیرنگرانی
راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عید الاضحی کے پہلے روز صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کرکے نئی تاریخ رقم کی.
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم سید محمد میثم عباس کی زیرنگرانی
عید الاضحی کے پہلے روز صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کرکے نئی تاریخ رقم کی.
30/05/2025
ضلع جہلم میں ائے روز چوری ڈکیتی راہزنی معمول بنتا جا رہا ہے ڈی پی او جہلم طارق سندھو خصوصی نوٹس لیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
49600
26/05/2025