Hafiz.ibad ullah.azhari
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz.ibad ullah.azhari, Jhelum.
کوئٹہ کے ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکے کے دلخراش واقعے کی مکمل تفصیلات۔۔
📢 مسجد کے لیے مٹی کی ضرورت
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائیو! ہماری مسجد میں تعمیراتی کام جاری ہے اور مسجد کو مٹی کی ضرورت ہے۔ ایک ٹرالی مٹی کی قیمت 3,000 روپے ہے۔
جو حضرات اللہ کی رضا کے لیے اس نیک کام میں حصہ لینا چاہیں، وہ اپنی استطاعت کے مطابق تعاون فرمائیں۔ آپ کا دیا ہوا ہر روپیہ مسجد کی تعمیر اور صدقۂ جاریہ میں شامل ہوگا۔
"جو اللہ کے لیے مسجد بناتا ہے، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بناتا ہے۔"
جزاکم اللہ خیراً
برائے تعاون رابطہ کریں: ( نمبر 03123840415)
04/06/2026
😔اس معصوم بچی نے اپنے صندوق کی چابی ہار کی طرح گلے میں پہن رکھی تھی۔ مارٹر گولے کے ٹکڑے اس کے سر اور سینے میں پیوست ہو چکے تھے۔ جب ایکسرے کے دوران میں اس کے گلے سے چابی اتار رہا تھا تو وہ درد اور آنسوؤں کے ساتھ بولی:
“یہ چابی مجھے واپس دے دینا، کسی اور کو مت دینا۔”
میں نے پوچھا: “اس صندوق میں کیا ہے؟”
وہ بولی: “میں نے شیشے جمع کرکے بیچے ہیں، ان کی کمائی کے پیسے اس میں رکھے ہیں۔”
میں نے پوچھا: “کتنے پیسے ہیں؟”
اس نے جواب دیا: “سو روپے ہیں۔ امی نے عید کے کپڑے قرض پر لیے ہیں، یہ پیسے انہیں دینے ہیں۔
وہ اسی موٹر گاڑی میں بیٹھی تھی جس میں اس کے چچا اور انکی بیوی بھی موجود تھے۔ نم آنکھوں کے ساتھ وہ بتا رہی تھی:
“پہلا مارٹر گولہ گرا تو ہم زخمی ہو گئے۔ پھر دوسرا گولہ ہمارے بالکل قریب آ کر پھٹا۔ میرے چچا اور انکی بیوی نے ہماری آنکھوں کے سامنے آخری سانس لی۔”
“میرا پورا جسم خون میں لت پت تھا۔ میں روتی رہی، مدد کے لیے آوازیں دیتی رہی، مگر کوئی آ نہیں سکتا تھا۔ چاروں طرف مسلسل گولے برس رہے تھے
یہ سن کر دل کانپ اٹھا۔ سو روپے کی جمع پونجی اور ماں کے قرض کی فکر کرنے والی یہ ننھی جان بھی اس ڈالری جنگ سے نہ بچ سکی💔🙏🏻
ہمارے بس میں تو اس صورتحال میں اور کچھ نہیں ہوتا۔ ہم صرف ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹروں سے بحث و تکرار لڑتے جھگڑتے ان متاثرین کا علاج معالجہ مفت کروانے کی کوشش کرتے ہیں🙏🏻
اس جنگ کی قیمت اتنے غریب اور بے بس لوگ ادا کر رہے ہیں کہ اس کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے۔ کوئی اپنے پیاروں سے محروم ہو رہا ہے، کوئی عمر بھر کی معذوری کا شکار ہو رہا ہے، اور کوئی اپنے بچوں کے علاج کے اخراجات تک برداشت نہیں کر سکتا۔
27/05/2026
جمعیت علماء اسلام ضلع شکار پور سندھ کے امیر
مایہ ناز عالمِ دین۔
مولانا علی شیر بروہی عید کی نماز کے سجدے میں اللہ کو پیارے ہوگئے، موت ہو تو ایسی۔
اس طرح موت پے تورشک آتا ہے ۔
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے۔
آمین ثمہ آمین ۔ 😢😔
27/05/2026
“Eid ul Adha Mubarak to all my dear friends and family. May this blessed Eid bring peace, happiness, and countless blessings to everyone’s life.”❤️
اَللّٰهُ أَکْبَرُ ، اَللّٰهُ أَکْبَرُ ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ ، وَاللّٰهُ أَکْبَرُ ، اَللّٰهُ أَکْبَرُ ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ
عید الاضحیٰ مبارک
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور برکتیں عطا فرمائے۔
یہ عید آپ کے لیے نئی امیدوں اور بہتر دنوں کا آغاز ثابت ہو۔
آپ کو اور آپ کی فیملی کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔ 🤍
عباداللہ اظہری
26/05/2026
آدمی اور پرندے کا نصیب ایک جیسا ہیں😶🙂
25/05/2026
You may arafa ❤️
👍👍👍👍👍
Click here to claim your Sponsored Listing.